DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Armed robbery committed in village Chakrali Badhal near Bewal

بیول کے نواحی گاوں چکڑالی بدھال میں ڈکیتی کی واردات، مسلح ڈاکو گھر کا صفایا کر گئے

گوجرخان۔بیول۔ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔ بیول میں ڈکیتی کی واردات، مسلح ڈاکو گھر کا صفایا کر گئے۔ نواحی گاوں چکڑالی بدھال میں محمد ناہید کے گھر رات تقریباً ایک بجے چھ مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یر غمال بنا کر گھر سے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء لے کر رفو چکر ہوگے ڈاکوؤں میں سے کچھ نقاب پوش اور بغیر نقاب تھے۔ اس سے قبل بھی شرقی گوجرخان میں مسلح ڈکیتی کی متعدد وارداتیں ہوچکی ہیں لیکن پولیس ابھی تک ڈاکو گینگ کو گرفتار نہیں کر سکی جس کی وجہ سے عوام میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔

Gujar Khan; At around one o’clock in the night, six armed robbers entered the house of Muhammad Naheed in Chakrali Badhal and robbed the family at home at gunpoint, taking gold jewellery, cash and other valuables from the house.

There armed gang wore balaclavas. There have been several incidents of armed robbery in Eastern Gujar Khan before but the police have so far not been able to arrest the dacoit gang yet due to which there is fear and panic among the people in Bewal and surrounding regions.

Show More

Related Articles

Back to top button