DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Lord Nazir Ahmed retires from Parliament days before the expulsion over sexual exploitation of Tahira Zaman

جنسی استحصال کے الزامات کے باعث لارڈ نذیر احمد کی قبل از وقت پارلیمنٹ سے ریٹائرمنٹ

لندن، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔ لارڈ نذیر کو ہاوس آف لارڈز سے قبل از وقٹ ریٹائرمنٹ یا برخواستگی کا سامنا ہے کیونکہ ایک خاتون طاہرہ زمان ک جانب سے ان پر جنسی استحصال اور جذباتی دباو کے الزامات لگائے گئے ہیں ۔ بی بی سی نیوز نائٹ کی جانب سے کی گئی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق طاہرہ زمان نامی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ وہ ایک کام میں مدد مانگنےکے سلسلے میں لارڈ نذیر کے پاس گئی جہاں انھیں لارڈ نذیر احمد کی جانب سے جنسی استحصال کا سامنا کرنا پڑا۔ لارڈ نذیر احمد کا کہنا ہے کہ یہ الزامات بے بنیاد ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ مگر دوسری طرف طاہرہ زمان کا کہنا ہے کہ بی بی سی کی جانب سے کی گئی تحقیقاتی رپورٹ سے انھوں نے ریلیف محسوس کیا ہے۔ واضح رہے کہ لارڈ نذیر احمد کو اس وقت ہاوس آف لارڈز سے ریاٹئرمنٹ لینے یا دوسری صورت میں برخواستگی کا سامنا ہے۔

London; Lord Nazir Ahmed A member of the House of Lords retired from Parliament after seeing a conduct report recommending he be expelled for sexually exploiting a vulnerable woman. The Lords Conduct Committee concluded Lord Ahmed emotionally and sexually exploited Tahira Zaman, who came to him for help.

The inquiry into his behaviour followed a BBC Newsnight investigation. Lord Ahmed said the allegations in the report were not true and he would appeal against the decision.
Ms Zaman said she was “elated and relieved” at the report’s findings.

Show More

Related Articles

Back to top button