DailyNewsHeadlineOverseas news

London; Public concern over ticket price increase on travel from UK to Pakistan

برطانیہ سے پاکستان کیلئے ٹکٹ کی قیمتوں میں اضافہ اور بڑھ گیا اوورسیزز پاکستانی سخت پریشان ۔

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) برطانیہ کی تین منازل، یورپی یونین اور امریکہ کیلئے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی کے بعد برطانیہ سے پاکستان کیلئے ٹکٹ کی قیمتیں 300 فیصد بڑھ گئی ہیں۔ لندن، مانچسٹر اور برمنگھم سے لاہور، اسلام آباد اور کراچی کیلئے ریٹرن ٹکٹ کی اوسط لاگت500سے650پونڈ تھی لیکن پی آئی اے کے آپریشن پر پابندی عائد ہونے کے بعد اس میں تین گنا اضافہ ہو گیا اور یہ 1500 سے 2700 پونڈ تک پہنچ گئی۔ ایک بڑی ٹریول ویب سائٹ سکائی سکینرز پر ترکش ائر لائن کا لندن سے لاہور کا سستا ترین ریٹرن ٹکٹ 1445 پونڈ کا ہے جو تقریباً 300000 پاکستانی روپے بنتے ہیں۔ برٹش ائر ویز، جس نے حال ہی میں اپنی پروازیں شروع کی ہیں، پاکستان کیلئے یہی ٹکٹ 2000 پونڈ سے زائد میں آفر کر رہی ہے، جو 400000 روپے سے زیادہ بنتے ہیں۔ قطر ائرویز اور امارات ائرلائن سے سنگل ٹریولر کا ٹکٹ 2500 پونڈ ہے جو برطانیہ سے پاکستان کیلئے ریٹرن ٹکٹ کی بے مثال قمیت ہے۔ قطر ائرویز اور برٹش ائرویز کی ایک اور پرواز سے لاگت 2796 پونڈ ہے۔ برطانیہ میں 1.5 ملین سے زائد پاکستانی ہیں، جو باقاعدگی کے ساتھ پاکستان سفر کرتے ہیں۔ برطانیہ میں کچھ ایجنٹ ایسے بھی ہیں جو صرف پی آئی اے کے ساتھ بزنس کرتے تھے ان کا بزنس بند ہو گیا وہ بے روزگار ہو گئے اس کے علاوہ کرونا اور پی آئی اے کے کی فلائٹ پر پابندی کی وجہ سے بہت سے ایجنٹوں اور مسافروں کو ریفنڈ کا مسئلہ بھی دیکھنے کو ملتا ہے جنہوں لوگوں نے پہلے ہی ٹکٹ بک کیے تھے وہ ریفنڈ حاصل کرنے کے لیے ذلیل ہو رہے ہیں بعض ایجنٹوں کا نمبر بند ہے بعض عدالتوں کی طرح تاریخ دے رہے ہیں ۔

LONDON: Ticket prices for flights to Pakistan from the United Kingdom have tripled as Pakistan’s national carrier Pakistan International Airlines (PIA) has been banned from flying to three destinations in the United Kingdom, European Union and the United States.

A return flight from London, Manchester and Birmingham to Lahore, Islamabad and Karachi used to cost an average of £500-650 but afterPIA was suspended from operating by the UK’s Civil Aviation Authority (UKCAA), ticket prices have seen a three-fold increase to the £1,500-2,700 mark.

According to Skyscanner, a major travel website, the cheapest return ticket from London to Lahore is offered by Turkish Airlines which costs a whopping £1,445 which is almost Rs300,000. British Airways, which recently started operations in Pakistan, is offering the same flight for over £2,000 which would cost the traveller over Rs400,000.

A flight by Qatar Airways and Emirates would set back a single traveller over £2,500 which is an unprecedented price for a return ticket from the UK to Pakistan. Another flight by Qatar Airways and British Airways costs £2,796.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button