DailyNewsHeadlineKahuta

Kotli Sattian; roads effected by land sliding in union council Bathian and surrounding region still not cleared for traffic

حا لیہ طو فا نی با رشوں سے کو ٹلی ستیاں کی یو نین کو نسل بھتیا ں کی سڑکیں تا حا ل ٹریفک کے بحا ل نہ ہو سکیں

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…حا لیہ طو فا نی با رشوں سے کو ٹلی ستیاں کی یو نین کو نسل بھتیا ں کی سڑکیں تا حا ل ٹریفک کے بحا ل نہ ہو سکیں،آج چا ر رو ز سے پلائے روڈ جو کہ پتن پل کے قریب سے بند ہو نے سے اہل علاقہ کو اشیا ئے خو ردو نو ش لا نے ا ور مریضو ں کو ہسپتا لوں تک پہنچا نے میں شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اسی طرح پلا ئے تھون کامرہ روڈ جو کہ چورا بازار سے بند ہے گزشتہ رو ز عوام علا قہ نے اپنی مدد آپ ایک گا ڑی گزارنے کا راستہ بنا یا مگر لینڈ سلا ئیڈنگ کا ملبہ تا حا ل سڑک میں پڑا ہے جس کے با عث یہاں سے گا ڑیو ں کو یہاں شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ دیگر متعدد لنک روڈز بھی لینڈ سلا ئیڈنگ کے با عث بند ہیں عوام علاقہ نے منتخب نما ئندوں اور ہا ئی وے حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ سڑکو ں کی بحا لی کے لیے اقدا ما ت کریں تا کہ عوامی مشکلا ت میں کمی واقع ہو سکے۔

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…کو ٹلی ستیاں یو سی بھتیاں ڈھوک ٹھہل کے رہائشی سید رضا علی شاہ و علی رضا ء شاہ کے مکانات بھی بارشوں اور لینڈ سلا ئیڈنگ کی نذر ہو گئے۔
پو ری دنیا میں جہاں ایک طرف کورنا وائرس نے تباہی مچائی ہوئی ہے وہاں دوسری جا نب کو ٹلی ستیاں میں طوفانی بارشوں نے بھی غریبوں کا جینا محال کر دیا کئی گھر لینڈ سلا ئیڈنگ کی زد میں آ گئے لیکن حکومت کی طرف سے انکی کوئی داد رسی نہ ہوئی حالیہ شدیدبارشوں کی وجہ سے ڈھوک ٹھہل موضع پرنڈلہ کے رہائشی سید منور حسین شاہ اور سید رضا علی شاہ کے مکانات بھی گر گئے سید منور حسین شاہ کا ایک جوان سالہ بیٹا دوسال سے معدزوی کی زندگی بسر کر رہا ہے جو کہ متاثرہ شحص کا اکلوتا وارث ہے۔ سادات کوہسار ویلفئیر ایسوسی ایشن کے صدر سید امداد شاہ نقوی اور جنرل سکرٹری سید نوازلحسین نقوی نے ایم این اے صداقت عباسی و ایم پی اے میجر (ر) لطاسب ستی سے اپیل کی ہے کہ مذکورہ متاثرین کی فوری مدد کی جائے تا کہ وہ سر چھپانے کا بندوبست کر سکیں۔

کو ٹلی ستیاں (خصوصی رپو رٹ، نو ید ستی سے) کو ٹلی ستیاں کی یو نین کو نسل وگہل چھجانہ و دھیر کو ٹ ستیاں میں حا لیہ شدید طو فا نی با رشو ں کے با عث ہو نے والی لینڈ سلا ئیڈنگ کے با عث سڑکین بند ہو نے و لو ھوں کے بے گھر ہو نے پر عوام کی دا د رسی کے لیے منتخب نما ئندوں کے نہ آنے پر متا ثرین لینڈ سلا ئیڈنگ و عوام علا قہ کا شدید مایوسی و برۃمی کا اظہا ر، کہا کہ این اے 57 اور پی پی 6 کے منتخب نمائندے کدھر ہیں سوشل میڈیا پر منتخب نما ئندوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا گیا عوام علا قہ و متاثرین لینڈ سلا ئیڈنگ کا کہنا تھا کہ حلقہ این اے 57 اور پی پی 6 کی سب سے پسماندہ ترین یونین کونسلز چھجانہ، وگہل اور دھیر کوٹ ستیاں کی عوام نے 2013 اور2018 کے جنرل الیکشن میں تحریک انصاف کو سب سے ذیادہ ووٹ دیے اس جرم کی سزا منتخب ایم این اے واور ایم پی اے الیکشن سے اب تک دے رہے ہیں عوام علاقہ آج یہ پوچھنے پر مجبو ر ہیں کہ آ پ کے حلقے کے اندر یوسی چھجانہ،وگہل اور دھیر کوٹ ستیا ں بھی آتا ہے کیا تحریک انصاف کو ذیادہ ووٹوں کی اکثریت سے دونوں الیکشن میں کامیاب کروانا ہمارا جرم ہے، بی ایچ یو ڈھانڈہ اور بی ایچ یو کوٹ سیاہ کیا کشمیر میں شامل ہیں،سکولوں کی حالت ذار اس علاقے کے ساتھ دشمنی کا آئینہ دار ہے انہوں نیمطا لبہ کیا کہ یہاں بھی باقی یونین کونسلوں کے برابر ترقیاتی فنڈز دیے جائیں ہسپتالوں کی حالت زار پر رحم کیا جائے ان یونین کونسلز میں یوٹیلیٹی سٹورز کا قیام عمل میں لایا جائے ان یوسی میں کی وجہ سے جو روڈ بند ہیں ان کو جلد از جلد کھلوایا جاے بگلیا ں ٹو ٹھڈی چلیری رو ڈ لینڈ سلا ئیڈنگ کے با عث تا حا ل بند ہے جبکہ ارشد ولد نو ر اکبر کے مکا نا ت لینڈ سلا ئیڈنگ میں آنے سے وہ بے گھر ہو چکا ہے اسی طرح دیگرلوگوں کے جو مکانات لینڈ سلا ئیڈنگمیں آگئے ہیں ان کا جلد از جلد کوئی ازالہ کیا جائے گزشتہ سال ڈھانڈہ میں دکانیں جل کر راکھ ہوئیں اور گزشتہ سال جن لوگوں کے مکانات لینڈ سلا ئیڈنگمیں آے تھے وہ سب آج تک امداد کے منتظر ہیں شاید ہمارے ایم این اے ایم پی اے کو یاد ہو کہ نہ یا د ہو انہوں نے کہا کہ لوگوں کے مسائل جلد حل کیے جائیں گے۔

کو ٹلی ستیاں (تحصیل رپو رٹر) ایڈیشل اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں و تحصیلدا ر سید عبا س رضا ء کا کو ٹلی ستیاں کے بنکو ں،یو ٹیلٹی سٹو ر اور با زاروں کا دو رہ، کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکو متی ہدا یا ت پر عمل در آمد یقینی بنا نے کے لیے بنک و سٹو ر مالکا ن کو ہدایا ت جا ری کی گئیں انہوں نے مختلف با زاروں کے دو رہ کے دوران دکانداروں کو ہدا یا ت جا ری کیں کہ وہ ماسک اورکلوز کا استعما ل یقینی بنا تے ہو ئے اپنی اپنی شاپس کے سامنے چو نے کیساتھ 3فٹ کے فا صلے پردا ئرے لگا ئیں اور گا ہکوں کو 3فٹ دا ئرہ کے اند ر رہ کر خریداری کر نے کا پابند بنائیں انہوں نے کہا کہ حکو متی ہدا یا ت پر عمل در آمد نہ کر نے والے دکا نداروں کیخلا ف آئندہ سخت قانو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

کو ٹلی ستیاں (تحصیل رپو رٹر) حا لیہ طو فا نی با رشوں سے کو ٹلی ستیاں کی یو نین کو نسل بھتیا ں کی سڑکیں تا حا ل ٹریفک کے بحا ل نہ ہو سکیں،آج چا ر رو ز سے پلائے روڈ جو کہ پتن پل کے قریب سے بند ہو نے سے اہل علاقہ کو اشیا ئے خو ردو نو ش لا نے ا ور مریضو ں کو ہسپتا لوں تک پہنچا نے میں شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اسی طرح پلا ئے تھون کامرہ روڈ جو کہ چورا بازار سے بند ہے گزشتہ رو ز عوام علا قہ نے اپنی مدد آپ ایک گا ڑی گزارنے کا راستہ بنا یا مگر لینڈ سلا ئیڈنگ کا ملبہ تا حا ل سڑک میں پڑا ہے جس کے با عث یہاں سے گا ڑیو ں کو یہاں شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ دیگر متعدد لنک روڈز بھی لینڈ سلا ئیڈنگ کے با عث بند ہیں عوام علاقہ نے منتخب نما ئندوں اور ہا ئی وے حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ سڑکو ں کی بحا لی کے لیے اقدا ما ت کریں تا کہ عوامی مشکلا ت میں کمی واقع ہو سکے۔

کو ٹلی ستیاں (تحصیل رپو رٹر) کو ٹلی ستیاں پولیس نے تین سال قبل کے مقدمہ کا اشتہا ری ملزم گرفتا ر کر لیا، پولیس تھا نہ کو ٹلی ستیاں چو کی کرور نے اشتہا ری عامر نواز کو گرفتار کر لیا ایس ایچ او کو ٹلی ستیاں وقار احمد نے میڈیا کیساتھ گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ اشتہا ری ملزمان کی گرفتاری کے لیے سی پی او راولپنڈی اور ایس پی صدر کیطرف سے خصوصی ٹا سک دیا گیا تھا جس پر کا روائی عمل میں لا تے ہو ئے کا میاب ہو ئے اور ملزم اشتہا ری عامر نواز کو گرفتا ر کر لیا گیا ہے ملزم سے مزید تفتیش جا ری ہے

کو ٹلی ستیاں (تحصیل رپو رٹر) کو ٹلی ستیاں کے علا قہ مو ضع دکھا ئین میں نا جا ئز قبضہ کی کو شش نا کا م، اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں ظفر حسن نقوی، ہمراہ تحصیلدا ر کو ٹلی ستیاں سید عبا س رضا ء شاہ، اور ایس ایچ او کو ٹلی ستیاں وقار احمد اور حلقہ پٹواری مو قعہ پر جا کر نا جائز قبضہ کی کو شش نا کا م بنا تے ہو ئے مقامی لو گوں کی چرا ہ گا ہ پر قبضہ کر نے کے لیے بنا ئی جا نے والی دیوار گرا کر ملزمان کیخلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا،ملزم خا لد اور اسکے ساتھی مو قعہ سے فرار ہونے میں کا میاب ہو گئے ذرائع کیمطا بق مقامی لو گو ں کیطرف سے دی جا نے والی درخواست پر اس سے قبل بھی مذکو رہ ملزمان کو نا جا ئز قبضہ نہ کر نے کے لیے کئی با ر منع کیا گیا مگر وہ با ز نہ آئے جس پر اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں ظفر حسن نقوی ہمراہ پولیس و محکمہ ما ل موقعہ پر جا کرنا جا ئز قبضہ کی کو شش نا کا م بنا تے ہو ئے ملزمان کیخلا ف مقدمہ درج کر کے قانو نی کا روائی شروع کر دی گئی

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں ظفر حسن نقوی کی راولپنڈی میں عارضی ڈیو ٹی کے بعد کو ٹلی ستیاں آمد، آتے ہی اپنی نگرانی میں راولپنڈی سے منگوائے گئے آٹے کی تقسیم یقینی بنا تے ہو ئے500آٹے کے بیگ دکانداروں میں تقسیم کروائے اور پٹرول کی عدم دستیابی کی شکایت پر کھٹیاں پٹرول پمپ کا بھی وزٹ کیا جس پر پٹرول پمپ انتظا میہ نے انہیں شام تک پٹرول فراہم کر نے کی یقین دہانی کروائی جبکہ بعد ازاں کرور کے علا قے میں کرکٹ میچ کی تیا ریوں میں مصروف نوجوانوں کو روک انہیں ملکی صورت حال اور کرونا وائرس سے متعلق آگا ہی فراہم کر تے ہو ئے انہیں وارنگ دی اور یہ واضع اعلان کیا کہ کو ٹلی ستیاں کے کسی بھی علا قے میں کرکٹ میچ کی اطلا ع ملنے پر سخت قانو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)… الخدمت فاؤنڈیشن کوٹلی ستیاں کیطرف سے فنڈ ریزنگ اور مستحق (بے روزگار اور سفید پوش) افراد کی ما لی امدا د کے لیے حکمت عملی طے کر لی گئی اس سلسلے میں الخدمت فاؤنڈیشن کوٹلی ستیاں کے ذمہ داران کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں کرونا وائرس کے بعد پیدا شدہ صورت حال ک بعد انہوں نے مستحق (بے روزگار اور سفید پوش) افراد کی مکمل احتیاط اور ذمہ داری کے ساتھ فہرستیں بنا نے کی منصوبہ بندی کی گئی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے چند دن تک ریکارڈ مکمل کر کے ان تک الخدمت کے رضاکاروں کے زریعے سامان کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گاساتھ ہی اس حوالے سے درکار وسائل کے حوالے سے منصوبہ بندی کی گئی اجلاس میں اس عزم کا اعا دہ کیا گیا کہ جماعت اسلامی اور جے آئی یوتھ کے کارکنان اپنے ذاتی وسائل،عزیز و اقارب،دوست احباب سے اسکا آغاز کریں گے اور پھر دیگر افراد معاشرہ سے بھی اس کے لیے درخواست کریں گے جو احباب اس صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیں وہ الخدمت فا ؤ نڈیشن کوٹلی ستیاں کے ذمہ داران سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…راولپنڈی پولیس کے ہیرو تنویر ممتاز ستی کو اہل علا قہ کیطرف سے زبردست الفا ظ میں خرا ج تحسین تنویر ممتاز کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے جناب آر پی او راولپنڈی ڈی آئی جی سہیل حبیب تاجک صاحب نے /15000 نقد انعام اور CC-II انعام سے نوازا، تنویر ممتاز ستی کا تعلق کوٹلی ستیاں کے علاقے سانٹھ انولی سے ہے کانسٹیبل تنویر ممتاز 5358/C سانحہ صادق آ باد جسمیں 3 آفیسرز اکرم بٹ ایس آئی،ساجد ہیڈ کانسٹیبل،زعفران کانسٹیبل شہید اور قمر صادق ٹی ایس آئی اور شہزاد کانسٹیبل زخمی ہوئے تھے۔مقدمہ نمبر 248/19بجرم302،324،353،186 7/ATA قاتل عبدالقدیر کو اکیلے 6 مہینے کی تگ ودو کے بعد ٹریس کیا اور اکیلے گرفتار بھی کیا۔قاتل کو 6 بار سزائے موت اور 74 سال قید کی سزا ملی تنویر ممتا ز ستی کو خطہ کو ہسار کو ٹلی ستیاں مختلف مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والے لو گوں کی طرف سے شاندا ر الفا ظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا

Show More

Related Articles

Back to top button