DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Social and political personality alik Fayaz Awan sadly passed away in village Bhoon

معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک فیاض اعوان وفات پا گے۔ان کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں بھون اعوان یوسی ہوتھلہ میں ادا کیا گیا

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک فیاض اعوان وفات پا گے۔ان کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں بھون اعوان یوسی ہوتھلہ میں ادا کیا گیامر حوم کی نمازے جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد،سابق چیئرمین راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ، وائس چیئرمین اسد محمود ستی،مسلم لیگ یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر رفاقت جنجوعہ، معروف سماجی شخصیت راجہ محمد فیصل پٹواری،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، صدر پوٹھوار ویلفیئر ٹرسٹ ملک منیر اعوان،سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد رفیع،راجہ ذوالفقار علی ستی امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،سابق چیئرمین ملک نوری،فوڈ انسپکٹر رانا غلام مر تضیٰ،حکیم نعیم علی شمسی،ملک حمید اللہ، ملک قاسم چشتی،ملک ناصر شہزاد، ملک حبیب، ملک نمبردار فدا،راجہ وقار محبوب،ایڈیشنل جنر ل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت سینکڑوں افرادنے شر کت کی۔

کہوٹہ چھنی بازار میں الغنی سویٹ اینڈ بیکرز کے افتتاح

Inauguration ceremony of Al Ghanni sweet and bakers held at Channi bazaar

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ چھنی بازار میں الغنی سویٹ اینڈ بیکرز کے افتتاح۔ کثیر تعداد میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کی شر کت۔ کہوٹہ شہر اعلیٰ طرز کی مٹھائیوں کی پہلی دوکان ہے جہاں سے صاف ستھری، معیاری اشیاء دستاب ہیں۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز الملک پلازہ چھنی بازار کہوٹہ میں ملک محمد رمضان کی طرف سے کھولے گے الغنی سویٹ اینڈ بیکرز کے نام سے کارباری سنٹر کا افتتا ح ہواجس میں ملک عبد الرشید،ملک عبدالمجید، ملک غلام مر تضیٰ، قاری عثمان عثمانی،راجہ ایم ستار اللہ ایڈوکیٹ آصف ربانی قریشی،ملک منیر اعوان، راجہ ظہور اکبر، ملک شوکت مہان،ملک عمران،مظہر اقبال بھٹی، عبد الحمید قریشی،ملک عبد القیوم،راجہ عمران ضمیر صدر پر یس کلب کہوٹہ،راجہ رفاقت جنجوعہ،عاصی جنجوعہ، حامد لطیف ستی سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت۔

چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مر تضی کا دورہ گورنمنٹ گر لزہائی سکول بیور

Chairman RDA Raja Tariq Mahmood Murtaza visits government girls high school

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مر تضی کا دورہ گورنمنٹ گر لزہائی سکول بیور۔سکول کو ہائر سیکرٹری کر نے کا اعلان۔ علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔سینکڑوں طالبات کے والدین کا جولیاں اٹھا کر راجہ طارق محمود مر تضیٰ کو دعا ہیں۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل میں گورنمنٹ گر لزہائی سکول بیور میں ایک پر قار تقریب منعقدہ جس میں چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مر تضی، پی ٹی آئی رہنماء راجہ وحیدا حمد خان، راجہ خورشید ستی،راجہ الطاف حسین،راجہ تعظیم،راجہ مہان، ملک عامر محمود،سردار محمد قاسم سمیت سکول ہذا کی ٹیچرز، طالبات اور ان کے والدین نے شر کت کی۔اس موقع پر سکول ہذا کی ہونہار طالبات نے تقاریر، ملی نغمیں،ٹیبلو پیش کیے اور حاضرین سے خوب داد وصول کی اپنے خطاب میں چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مر تضی نے موجودہ دور اور تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور انہوں نے گورنمنٹ گر لزہائی سکول بیور۔سکول کو ہائر سیکرٹری کر نے کا اعلان کیاانہوں نے کہا مجھے اس چیز کا اچھی طرع پتہ ہے ہمارا یہ علاقہ دور دراز ہونے کی وجہ سے بچیاں میڑک کے بعد شہر جانے کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے گھر بیٹھ جاتی ہیں میں نے اس سکول کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے میری بات ہو گئی انشاء اللہ بہت جلد اس پر عمل درآمد ہو گا۔سکول کو ہائر سیکنڈری کر نے کے اعلان سے علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی سینکڑوں طالبات کے والدین نے جولیاں اٹھا کر راجہ طارق محمود مر تضیٰ کو دعا ہیں دی۔

Show More

Related Articles

Back to top button