DailyNews

Kotli Sattian; Tributes to the DSP and his team including SH over tribunal over the arrest of the accused in the case of serious neo-verse.

سنگین نو عیت کے مقدمہ میں ملو ث ملزمان کی فو ری گرفتاری پر عوام علاقہ کا ڈی ایس پی کو ٹلی ستیا ں اور ایس ایچ سمیت انکی ٹیم کو خراج تحسین

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)سنگین نو عیت کے مقدمہ میں ملو ث ملزمان کی فو ری گرفتاری پر عوام علاقہ کا ڈی ایس پی کو ٹلی ستیا ں اور ایس ایچ سمیت انکی ٹیم کو خراج تحسین کو ٹلی ستیا ں نویں جماعت کے طا لبعلم کیساتھ بد فعلی کاواقعہ 14سالہ ذولقرنین خالد موبا ئیل ٹھیک کروا کر گھر جا رہا کہ ظہراب عرف گورا اور اسکے ساتھی شازیب سکنہ ایبٹ آبا د نے اسے بد فعلی کا نشانہ بنا یا ذولقرنین کے والد خالد محمو د ساکن بیاگہ کی درخواست پر پولیس تھانہ کو ٹلی ستیاں نے زیر دفعہ 376Aت پ اور 377 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ڈی ایس پی کو ٹلی ستیا ں طا ہر عبا س کا ظمی کی سربراہی میں تشکیل دی جا نے والی ٹیم جس میں ایس ایچ او سردار عنصر اور اے ایس آئی عبد الطیف و دیگر نے بروقت کا روائی کر تے ہوئے بچے کیساتھ زیادتی کر نے والے ملزمان کو گرفتا ر کر لیا نو یں جما عت کے طا لبعلم کیساتھ بد فعلی کر نے والے ملزم ظہراب کا تعلق کو ٹلی ستیا ں بیاگہ اور شاہ زیب کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے ملزم ظہراب ڈکیتیو ں کے مختلف مقدمات سے اسی ہفتے بری ہو کر جیل سے گھرواپس آیا تھا۔

غیر قانو نی شکا ر کر نے والے شکا ری،محکمہ وائلڈ لا ئف کے اہلکا رو ں کے ہتھے چڑھ گئے

Unlawful suspects, hunters fall into the hands of Department of Wildlife personnel

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)غیر قانو نی شکا ر کر نے والے شکا ری،محکمہ وائلڈ لا ئف کے اہلکا رو ں کے ہتھے چڑھ گئے،محکما نہ معا وضہ دینے کا جھا نسہ دیکردرجنو ں افراد دو شکا ریو ں کو گا ڑی سے زبردستی اتا ر کر لے گئے، شکاری اپنااسلحہ چھو ڑ کربھا گ گئے محکمہ وائلڈ لا ئف انسپکٹر مری و کو ٹلی ستیاں سکند ر حیا ت عبا سی نے تھا نہ کو ٹلی ستیاں میں درخواست دیتے ہو ئے اپنا مو قف اختیا ر کیا کہ انہیں مخبر کی اطلا ع پر جب انہوں نے ما تحت سٹا ف کے ہمرا ہ کو ٹلی ستیاں کے علا قہ لسکو ٹلی میں چھا پہ ما را تو تقریبا 10سے 12شکا ری جن میں سے دو شکا ری منظو ر احمد اور عاطف کو گرفتا ر کر لیا جبکہ با قی مو قعہ سے فرار ہو گئے گررفتا ر شکا ریو ں کو سرکا ری گا ڑی میں اسسٹنٹ ڈا ئریکٹر وائلڈ لا ئف آفس مری لیجا رہے تھے کہ شکا ریو ں کے ایک گرو ہ نے پہلے میلا د چو ک اور بعد ازاں برج کے مقام پر روک لیا اور محکما نہ معا وضہ ادا کر نے کا جھا نسہ دیکر درجنو ں افراد نے ہما رے اہلکا رو ں کیساتھ ہا تھا پا ئی کی اور سرکا ری گا ڑی کو نقصا ن پہنچا نے کی کو شش کی اور ہمیں جا ن سے ما رنے کی دھمکیاں بھی دیں اور دو شکا ریو ں منظو ر اور رعاطف کو گا ڑی سے زبردستی اتا ر لیا جبکہ شکا ریوں کا اسلحہ جس میں دو عدد را ئفل12 بو ر(71923,32953 )وہ ہما رے اہلکا روں نے زبردستی اپنے قبضہ میں رکھا مشکل سے اپنی جا ن بچا کر دفتر کی طرف گئے انہوں نے تھا نہ کو ٹلی ستیاں میں درخواست دیتے ہو ئے اور اسلحہ پو لیس تھا نہ کو ٹلی ستیاں کے حوالے کر تے ہو ئے ملزمان کی فو ری گرفتا ری کا مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا کہ ان کیخلا ف قانو نی کا رو ا ئی عمل میں لا ئی جا ئے

Show More

Related Articles

Back to top button