DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; Two wanted criminals arrested by Kotli Sattian police in possession of firearms

کو ٹلی ستیا ں پولیس کی ملزمان اشتہا ری و منشیا ت فروش و نا جا ئز اسلحہکیخلا ف کا میا ب کا رو ائی دو ملزمان گرفتا ر

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید احمد ستی)کو ٹلی ستیا ں پولیس کی ملزمان اشتہا ری و منشیا ت فروش و نا جا ئز اسلحہکیخلا ف کا میا ب کا رو ائی دو ملزمان گرفتا ر،ملزمان کے قبضے سے منشیا ت و اسلحہ بر آمد تفصیلات کیمطا بق سی پی او راولپنڈی فیصل را نا اور ایس پی صدر را ئے مظہر اقبا ل کی خصو صی ہدا ئت پر اشتہا ری و منشیا ت فروش و نا جا ئز اسلحہ کیخلا ف کا روائی کر تے ہو ئے ایس ایچ او کو ٹلی ستیا ں سردار عنصر کی سر برا ہی میں پولیس تھانہ کو ٹلی ستیاں کی ٹیم نے اشتہا ر ی ملزم قاصد سکنہ گہل تحصیل مری کو گرفتار کر لیا جبکہ منشیا ت فروش نزاکت محمو د عرف بو ڑا سے منشیا ت بر آمد کر کے زیر دفعہ 9cمقدمہ درج کر لیا جبکہ ملز م کی طرف سے گرفتا ری کے وقت مذمت کر نے پر پسٹل 30بو ر اور پانچ روند بھی بر آمد کر کے زیر دفعہ 156/157مقدمہ درج کرلیا ایس ایچ او کو ٹلی ستیا ں سردار عنصر نے صحا فیوں کو تفصیلا ت بتا تے ہو ئے اپنے بیان میں کہا کہ کو ٹلی ستیاں سے منشیا ت فرو شو ں کا خا تمہ میرا مشن ہے جس کے لیے افسران با لا کی ہدا ئت پر کا میا ب کا روائیا ں بھی جا ری ہیں مگرمنشیا ت فروش معا شرے کے نا سور ہیں جو نسلوں کی تبا ہی کا با عث بنتے ہیں انہیں معاشرے میں لو گ بھی انہیں حقارت کی نظر سے دیکھیں تاکہ انکی حو صلہ شکنہ قانو ن کی گرفت سے قبل معا شرے میں بھی ہوانہوں نے کہا عوام معاشرتی برا ئیوں کیخلا ف اور علا قہ میں جرا ئم پیشہ افراد کی نشاندہی اور انکی گرفتاری کے لیے پو لیس کیساتھ تعاون بھی وقت کی اہم ضرو رت ہے

Kotli Sattian; Two wanted criminals arrested by Kotli Sattian police in possession of firearms, The two arrested have been named as Qasid and Nazakat.

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید احمد ستی) امیدوار صدر پنجاب ٹیچر یونین کو ٹلی ستیاں ناصرشہزادستی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈپٹی ڈی۔ای۔او زنانہ میڈم شازیہ عظمت کی تین سالہ خدمات کو سراہتے ہیں انہوں نے اپنے تین سالہ دورانیہ میں احسن طریقے سے اپنے فرائض سر انجام دئیے اساتذہ کے مسائل حل کیے اور اساتذہ کو عزت دیے اس پر پنجاب ٹیچرزیونین انکوخراجِ تحسین پیش کرتی ہے آنیوالی ڈپٹی ڈی ای او زنانہ کو کوٹلی ستیاں کا چارج سنبھالنے پہ انکو مبارک باد پیش کرتے ہیں اورکوٹلی ستیاں آنے پہ خوش آمدید بھی کہتے ہیں اور توقع کر تے ہیں کہ یہ اساتذہ کی مسائل حل کریں گی اورعلاقے کے سکولوں کو مزید بہتر طریقے سے چلائیں گی۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید احمد ستی)جماعت اہل سنت تحصیل کو ٹلی ستیاں کے رہنما اور الکرم فرینڈر کے سیکرٹری اطلا عت حا فظ وقار احمد ستی کے والد محترم صوبیدار نثارستی کاختم چہلم انکی رہا ئش گا ہ پر منعقد ہو اجسمیں پی ٹی آئی پی پی 6کے رہنما راجہ احسان ستی علما ئے کرا م علامہ حافظ عبد الستا ر الخیری، علامہ سید یاسر حسین شاہ،حافظ طالب حسین،علامہ محمود د نقشبندی،قاری معظم حسین،علامہ عدیل افسر ستی، قاری راحیل ستی،علامہ عاصم ندیم ستی،علامہ شاہد اقبال ستی،حافظ عبد الستار الخیر ی،نائید حسین ستی،محبت حسین ستی،ودیگر کثیر تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی علما ئے کرا م علامہ حافظ عبد الستا ر الخیری، علامہ سید یاسر حسین شاہ،حافظ طالب حسین،علامہ محمود د نقشبندی ودیگر نے صوبیدار نثارستی کی علاقے میں خدما ت اور اپنی اولا د کو دین کے را ستے پر چلا نے جیسی دینی خدما ت پر انہیں زبردست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا انہوں نے ملی و دینی خدما ت کو سرا ہتے ہو ئے انہیں خراج عقیدت پیشاور انکے درجا ت کی بلندی کے لیے دعا ئے مغفرت بھی کی ختم چہلم کے مو قعہ پر لکرم فرینڈر کیطرف سے جا ری ما ہا نہ درس قرآن کے سلسلے میں درس قر آن بھی دیا گیا جس میں علامہ سید یا سر حسین شاہ نے لو گو ں کو اپنی زندگیوں کو اسواہ حسنہ پر چلتے ہو ئے اپنا نے کی اپیل کی اور کہا کہ ہما ری بھلا ئی اسی میں ہے کہ ہم احکا مات الہی کو اپنا تے ہو ئے عشق مصطفی ﷺ کے فرو غ کے لیے عملی کردا ر ادا کریں انہوں کہا کہ ما ہ ربیع الاول کا مہینہ خوشیاں منا نے کا مہینہ ہے اس ما ہ میں ولا دت مصطفی ﷺ پر عرش معلی پر بھی جشن منا یا گیا اللہ تعا لی آپ ﷺ کو دنیا میں بھیج کر ہم احسان عظیم کیا۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید احمد ستی)سابق چئرمین میونسپل کمیٹی کو ٹلی ستیاں الطا ف ستی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہکہ ایم سی کوٹلی ستیاں کے عوام کیساتھ کیا گیا ایک اور وعدہ کی تکیمل کی جا نب گا مزن سٹریٹ لا ئٹس کی فراہمی کے لیے بجلی کے پو ل کو ٹلی ستیاں پہنچا دیے گئے جس میں میونسپل کمیٹی کو ٹلی ستیاں کے ممبران اور عوام مبا رکبا د کے مستحق ہیں انہوں نے کہا میں ایکسین کنسٹریکشن واپڈاکا مشکو ر ہوں جنہوں نے طویل عرصہ سے تعطل کا شکا ر اس منصوبہ کو پا یہ تکمیل تک پہنچا نے کے لییہما رے بھر پو ر مدد کی انہوں نے کہا کو ٹلی ستیاں میونسپل کمیٹی کو ٹلی ستیاں کے فنڈز سے محکمہ واپڈا کو فنڈنگ کیے جا نے کے با وجو د پو ل کی کمی کے با عث اور محکما نہ کاروائی میں تا خیر ضرو ر ہو ئی مگر اس منصوبے کو عملی شکل دینے پر ایکسین کنسٹریکشن کا بھر پو ر شکریہ ادا کر تا ہو ں

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید احمد ستی)پی ٹی آئی رہنما ء حلقہ پی پی 6راجہ محمد احسان ستی نے اپنے ایک بیان میں کو ٹلی ستیاں ملو ٹ روڈ کا کا م شروع کروانے اور فنڈز کی فراہمی پر ایم پی اے پی پی 6میجر لطا سب ستی کے مشکو ر ہیں جنہوں نے بھر کوشش کے بعد سا ڑھے 6کروڑ رو پے کے فنڈز کی فو ری فراہمی کر کے علا قہ کے عوام کو اذیت سے چھٹکا را دلا نے میں اپنا فرض نبھا یا اور نما ئندگی کا حقیقی معنوں میں حق بھی ادا کیاانہوں نے کہا کہ کو ٹلی ستیاں کی دیگر سڑکوں کے لیے فنڈز کی فراہمی کے لیے کی جا نے والی کوششیں اور ملو ٹ روڈ کے دیگر فیز کے لیے بھی فنڈز کی فراہمی کے لیے کو ششیں قابل تحسین ہیں جن کے آنے والے وقتوں میں دو ر رس نتا ئج بر آمد ہو ں گے ایم پی اے میجر لطا سب ستی کی دن رات کو ششوں سے کو ٹلی ستیاں پہلی مرتبہ ترقی کی منا زل کی جانب رواں دواں ہے منفی پرا پگنڈو ں اور تر قیاتی کا مو ں میں رکا وٹیں ڈالنے سے علا قہ کی ترقی ممکن نہیں میجر لطا سب ستی کی صورت میں حلقہ پی پی ون کے عوام کو حقیقی معنوں وہ نما ئندہ ملا جس کی تلا ش انہیں بر سوں سے تھی جو نہ دن دیکھے نہ را ت اور نہ ہی پرو ٹوکو ل بلکہ ہمہ وقت جس دن سیاس حلقہ کے عوام نے انہیں یہ ذمہ دا ری سونپی وہ کو شاں ہیں جس کے کئی ایک عملی ثبو ت عوام کے سامنے ہیں جن میں کو ٹلی ستیاں کو ٹو ائز ازم کے لیے ڈکلئیر کروانے میں انکی اور انکے ساتھ ایم این اے صدا قت علی عبا سی و خواتین ایم پیز سمابیہ طا ہر ستی اور عا بدہ راجہ کی شانہ بشانہ کو ششیں شامل رہیں

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نوید احمد ستی) شعبۂ نشرواشاعت جماعت اہل سنت پاکستان تحصیل کوٹلی ستیاں کے مطا بق سیدالانبیاء والمرسلین کی آمد جشن میلا د النبیﷺ پر کل10 نومبر بروزاتوار 12 ربیع الاول کو حسب سابق کوٹلی ستیاں میں بھی ملحقہ تمام مواضعات کے جلوس ساڑھے دس بجے تک میلاد چوک پہنچیں گے جہاں سے ایک بڑاجلوس سپہ سالا ر عقیدہ تا جدار ختم نبو ت صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشاہ سرکا رکی قیادت میں چو را باز سے ہو تا ہوا مین با زار کو ٹلی ستیاں سے گزر کر واپس میلادچوک پہنچے گا جلوس میں جما عت اہل سنت تحصیل کو ٹلی ستیاں کے جید علما ئے کرام،ثنا ء خوان مصطفی ﷺ سمیت عاشقان رسول ﷺ جماعت اہل سنت پاکستان علمائے کرام، ضیاء العلوم الکرم فرینڈز بزم رضاء،سنی تحریک،دعوت اسلامی، تحریک لبیک پاکستان ودیگرتنظیمات اہل سنت کے سربراہانو عہدیداران بھی بھر پو ر شرکت کریں گے مرکزی جامع مسجد غوثیہ نعمت علی میلا د چو ک میں مرکزی پرو گرام انعقاد پزیر ہو گا جہاں تما م مقامی علما ئے کرام اپنے خطا ب فرما ئیں گے اختتام پر لنگر مصطفوی کاوسیع تر انتظام کیا گیا ہے

Show More

Related Articles

Back to top button