DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Ch Amjad Abbass of Bewal and UK awarded by council general of Pakistan

بیول کے رہائشی کالم نگار ضيغم سہيل وارثّی کو قونصل جنرل آف پاکستان کی جانب سے ايواڈ سے نوازا گیا

بیول (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)بیول کے رہائشی لندن کے مشہور بزنس مین چوہدری امجد عباس کے بھانجے مشہور کالم نگار ضیغم سہیل وارثی کو قونصل جنرل آف پاکستان کی جانب سے ايواڈ سے نوازا گیا مشہور شاعر وصی شاہ صاحب اور مبين رشيد صاحب نے ضیغم سہیل وارثی کو ایوارڈ دیا ایوارڈ کے سلسلے میں قونصليٹ بارسلونا ميں پروگرام کا انعقاد کيا گيا تھا ۔ ضیغم سہیل وارثی جو کے سپین بارسلونا میں مقیم اس سے پہلے بھی ضیغم سہیل وارثی کو وکی ليکس کی جانب سے بیسٹ کالم نگار کے ایواڈ سے بھی نوازا گیا تھا

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button