DailyNews

London; Ch Khalid Parvez of Jhelum passed away while on flight from Heathrow to Islamabad

پاکستانی نژاد برطانوی شہری دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)لندن سے پاکستان جاتےہوئے دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے جہلم کا رہائشی چوہدری خالد پرویز انتقال کر گیا تفصیلات کے مطابق عرصہ دراز سے روزگار کے سلسلے میں برطانیہ میں مقیم جہلم کا رہائشی چوہدری خالد پرویز لندن سے پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 778 پر کافی عرصہ بعد پاکستان آرہا تھا دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا لواحقین پھولوں کے ہار لے کر استقبال کرنے کے لیے ائیرپورٹ پر موجود تھے بدقسمتی سے وہی پھولوں کے ہار اس کی میت پر ڈالے گئے لاش کو قانونی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button