DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; MPA Raja Sagheer Ahmed visits residence of Ch M Ali in Samot and gives details of local development

ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات وزیر کی سموٹ چوہدری محمد علی کے گھر آمد

دوبیرن کلاں (نمائندہ پوٹھوار ڈات کام)محمد وقار: ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات وزیر کی سموٹ چوہدری محمد علی کے گھر آمد
چوہدر ی محمد علی نے راجہ صغیر احمد سے یوسی سموٹ کے مسائل بیان کیے جن کو راجہ صغیر احمد نے سموٹ سے بیول تک روڈ رپیئرنگ کے لیے 62 لاکھ کی گرانٹ سرکاری ہسپتال کی گلی کے لیے 10 لاکھ کی گرانٹ
اور اس کے علاوہ مختلف دیہاتی گلیوں کے کیے گرانٹ کا اعلان کیا۔ اور راجہ صغیر احمد نے کہا کہ ان منصوبوں پہ جلد کام شروع ہو جائے گا اور بھی یوسی سموٹ کی مسائل جلدحل کرنے کی یقین دہانی کروائی
آخر میں چوہدری محمد علی نے راجہ صغیر احمد کا شکریہ ادا کیا

Show More

Related Articles

Back to top button