DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; Transposers reject strike call, as the transporters hold separate meeting

ہڑتا ل کے انتظا ما ت کا جا ئزہ لینے کے لیے آل پا ٹیز و ٹرانسپو ٹرز کا مشترکہ اجلا س

ٹرانسپو ٹرز نے ہڑتا ل سے لا تعلقی کے بیا ن کو مسترد کر دیا، ٹائم ایڈجسٹ کے لیے بلا کر تصویریں ہڑتا ل سے لا تعلقی کے بیان کیساتھ منسوب کی گئیں

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی) یکم نو مبر کی ہڑتا ل کے انتظا ما ت کا جا ئزہ لینے کے لیے آل پا ٹیز و ٹرانسپو ٹرز کا مشترکہ اجلا س،ٹرانسپو ٹرز نے ہڑتا ل سے لا تعلقی کے بیا ن کو مسترد کر دیا، ٹائم ایڈجسٹ کے لیے بلا کر ہما ری تصویریں ہڑتا ل سے لا تعلقی کے بیان کیساتھ منسوب کی گئیں تفصیلا ت کیمطا بق آل پا ٹیز و ٹرانسپو ٹرزکی طرف سے ڈیفنس رو ڈ کو ٹلی ملو ٹ سڑک کی عدم تعمیر اور منتخب نما ئندو ں کی جانب سے جھو ٹے وعدو ں پر یکم نو مبرکی دی جا نے والی ہڑتا ل کی کا ل کے انتظا ما ت کا جا ئزہ لینے کے لیے گرینڈ جرگہ کا اہم اجلا س و پریس کا نفرنس کا انعقا د،جس میں سیا سی جما عتو ں کے رہنما ؤں سمیت ٹرانسپو ٹر ز و عوام علا قہ کی کثیر تعدا د میں شرکت، گزشتہ روز ٹرانسپو ٹرز کی جا نب سے ہڑتا ل سے لا تعلقی کا ایک بیان جا ری ہو نے پر ٹرانسپو ٹرز و اڈہ ما لکا ن نے اسے مسترد کر دیا اور کہا کہ گا ڑیوں کے ٹا ئم ایڈجیسٹ کے لیے میٹنگ منعقد ہو ئی جبکہ اسے ہڑتال سے لا تعلقی کا بیان ہما ری تصویروں کیساتھ جا ری کیا گیا جسے ہم مسترد کر تے ہیں جبکہ سیا سی جما عتوں کے رہنما ؤ ں و ٹرانسپو ٹر ز جن میں پی پی این اے 57کے رہنما ء آصف شفیق ستی، لیگی رہنماؤں حاجی حق نواز ستی، ارشد ستی و صدر پی پی کو ٹلی ستیاں اسد ستی، اڈہ مالک نمبردار خالد ستی ودیگر نے مشترکہ پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ وہ یکم نو مبر کو اپنے حق کے لیے ہر صورت نکلیں گے ہڑتا ل کا مقصد سیاست نہیں بلکہ عوامی ایشو اور عوامی تکا لیف ہیں اس عوامی حق کے لیے ہر ممکن اقدا ما ت کریں گے شرکا ء ہڑتا ل کے لیے ہر طرح کے انتظا ما ت مکمل کر لیے گئے ہیں حتمی لا ئحہ عمل کے لیے اگلے دو دن بعد عوام کو بھی اگا ہ کیا جا ئے گا انہوں نے ایک مرتبہ پھر منتخب ایم پی اے میجر لطا سب ستی سے مطا لبہ کیا کہ وہ اصل حقا ئق سے عوام کو اگا ہ کریں نہ کہ آئے رو ز لو لی پا پ دیکر عوام کی تذلیل کریں اس مو قعہ پر وگہل، ڈھا نڈہ اور بھن کے ٹرانسپو ٹرز نے بھی ہڑتا ل میں بھر پو ر شرکت کر نے کا اعلا ن کیا۔

Kotli sattian; the transporters have called of strike called for November 1st in Kotli Sattian. The strike was called for over alleged fake promises by elected leaders on the construction of Defence road, Kotli Malot.

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی)کو ٹلی ستیاں پو لیس نے ملزم اشتہا ری دھر لیا،ملزم اشتہا ری کٹیگری +Aصغیر خا ن ساکن دھیر گراں جس پر تھا نہ کو ٹلی ستیاں میں 23-01-2019بجرم302 ت پ مقدمہ درج تھا جس میں وہ اشتہا ری تھا جسے سی پی او راولپنڈی فیصل را نا، ایس پی صدر را ئے مظہر اقبا ل کی خصوصی ہدا ئت پر جا ری اشتہا ری مجرما ن کی گرفتا ری کی مہم میں ایس ایچ او تھا نہ کو ٹلی ستیاں سردار عنصر نے اپنی ٹیم کے ہمرا ہ گزشتہ رو ز اسے گرفتا ر کر لیا۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی)کو ٹلی ستیاں کہو ٹی کے رہا ئشی معرو ف سماجی رہنما ء با بو محمد عبا س ستی نے کہا کہ گزشتہ دنوں انکے بیٹے پرہونے والی فا ئرنگ کے واقعہ پر جن جن دوست احبا ب نے فو ن کا لز کے ذریعے اور ہسپتا ل میں جا کر میرے بیٹے کی عیا دت کی سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور کہا کہ میں ان تما م دو ست احبا ت کا مشکو ر ہوں جنہوں نے دکھ کی اس گھڑی میں مجھے حو صلہ دیا اور سب سے بڑھ کر اللہ تعالی کا شکر ادا کیا کہ انکے بیٹے کی زندگی بچ گئی انہوں نے ڈا کٹر کی ٹیم جن میں خصوصا ڈا کٹر عمر ستی اور انکی ٹیم نے جو انکے ساتھ تعاون کیا اس پر انکا بھی شکریہ ادا کیا۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی) سینئر رہنما پیپلز پارٹی راجہ ازکار ستی یوسی لہتراڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم اپنے بچوں کے مستقبل کے ساتھ سازش نہیں ہونے دیں گے سکولوں کی حالت تشویشناک ناک ہے ان خیالات کا اظہار چیف راجہ ازکار ستی نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کیاتفصیلات کے مطابق یونین کونسل لہتراڑکے گاؤں گھنوئیاں میں گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کی حالت سخت خطر ناک ہے کسی بھی وقت حادثہ ہو سکتا ہے اس کی وجہ سکول کی ناقص تعمیر ہے۔سکول کی تعمیر ابھی نا مکمل ہے یہی حال باقی سکولوں کا ہے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول چھینٹ کااپ گریڈیشن کا مسلہ ابھی تک نہ حل ہو سکا، گورنمنٹ پرائمری سکول چھینٹ کے سکول کی چھت آندھی سے اڑ گئی تھی اور چھے ماہ گزر گہے اس کی رپیرنگ نہ ہو سکی بارش جب ہوتی ہے تو پانی تمام کمروں میں پھیل جاتا ہے اور بچے بستے اٹھا کر کھڑے ہو کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں یہی حال گورنمنٹ بوائز سکول کہوٹی کا ہے آندھی آنے سے سکول کو نقصان ہوا مگر کسی نے اس طرف توجہ نہ دی۔ہمارے منتخب نما ئندے جوتحصیل میں موجود ہی نہیں ہیں معملات دیکھنے کے لیے بے شمار منشی رکھے ہوئے ہیں جو کہ ان کا گراف ڈاؤن کر رہے ہیں عوام بذریعہ پریس اپنے مسائل ایم پی اے تک پہنچا رہی ہے۔ پھر بھی ہمارے منتحب نمائندے کوئی توجہ نہیں دے رہے اب ان کی توجہ مرکوز کرنے کے لیے ہم انشاء اللہ یو سی لہتراڑ سے ہی ایک تحریک کا آغاز کریں گے جس کی آواز لیڈروں کی نیندیں حرام کر دے گی ہم اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button