DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Fears of student health after dung is spread around girls high school in Jatli

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جاتلی کے باہرچندلوگوں کی طرف سے لگائے کے گوبر کے ڈھیرسے تعفن اور بد بو سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

جاتلی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جاتلی کے باہرچندلوگوں کی طرف سے لگائے کے گوبر کے ڈھیرسے تعفن اور بد بو سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ طلبات، اُساتذہ اور اہل محلہ ذہنی اذیت کا شکار اعلی احکام سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جاتلی کی دیوار کے باہر محلہ کے چند لوگوں نے جانوروں کا گوبر پھینکے کے لیے مستقل جگہ بنا لی باخبر ذرائع کے مطابق ڈھیر والی جگہ بھی سکول کا حصہ ہے جس پر ان لوگوں نے پچھلے کئی سالوں سے گوبر کا ڈھیر لگا یا ہوا ہے جس وجہ سے نہ صرف اہل محلہ بلکے سکول میں زیر تعلیم 800کے قریب طلبات اور ٹیچرز اس گوبر سے اُٹھنے والی بد بو سے سخت ذہنی اذیت کا شکارہیں اہل محلہ کا کہنا ہے کہ اس سے موذی مرض اور بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے اعلی احکام سے مسئلے کا فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے

Gujar Khan; The health authorities in Gujar Khan are being asked to take notice of dung spread around girls high school in Jatli, which is likely to effect students.

تھانہ جاتلی پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران تین منشیات فروشوں کے قبضے سے 1400 گرام چرس اور40لیٹر شراب بر آمد

Jatli Police seize 1,400 grams of marijuana and 40 liters of alcohol from three drug dealers during various operations.

جاتلی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) تھانہ جاتلی پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران تین منشیات فروشوں کے قبضے سے 1400 گرام چرس اور40لیٹر شراب بر آمد کر کے مقدمات درج کر لیے تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ جاتلی ریاض باجوہ نے منشیات فروشوں پر زمین تنگ کر دی گزشتہ روز تین مختلف کاروائیوں کے دوران رتیال اڈہ پر کھڑے عاصم محبوب کے قبضے سے 20لیٹر شراب،ڈونگی اسٹاپ پر کھڑے کاتب محبوب کے قبضے سے 1400گرام چرس جبکہ دیوی اسٹاپ پر کھڑے محمد اکرم کے قبضے سے20لیٹر شراب بر آمد

Show More

Related Articles

Back to top button