DailyNewsGujarKhan

Jatli; Tehsildar Malik M Khalil granddaughter passed away in village Jawal, Jatli

جاتلی کے علاقہ جوال کے رہائشی تحصیلدار (ر)ملک محمد خلیل کی پوتی ملک عنصر کی بیٹی کا گزشتہ دنوں انتقال ہو گیا

جاتلی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)تحصیلدار ملک محمد خلیل صاحب کی جوانسالہ پوتی ملک عنصر کی بیٹی کی وفات پر اظہار افسوس کے لیے آنے والوں کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق جاتلی کے علاقہ جوال کے رہائشی تحصیلدار (ر)ملک محمد خلیل کی پوتی ملک عنصر کی بیٹی کا گزشتہ دنوں انتقال ہو گیا مرحومہ کی دعا مغفرت کے لیے آنے والوں میں کمشنر ملک طارق رحیم مہدی،تحصیلدار چوہدری جہانگیر،تحصیلدار مرزا سعید،تحصیلدار چوہدری ضمیر،تحصیلدار چوہدری شکور،گرداورچوہدری شوکت،ریڈر زمرد چوہدری،شبیر پٹواری،ملک زاہد پٹواری،حاجی محمد عرفان ایڈمن پنجاب کالج،سابقہ ناظم چوہدری سجاد،نسٹ سیکرٹری ملک سبطین،ملک اقبال صدر راولپنڈی،راجہ محمد حمید ایڈوکیٹ،سابقہ ایم پی اے انجینیر قمر اسلام،راجہ شبیر،ثقلین جنجوعہ،مرزا عنایت اللہ طاہر مغل،ملک افتخار،انسپکٹرراجہ رشید،ایس پی (ر) راجہ حفیظ،ڈی ایس پی ملک ارشد،انسپکتر ملک تیمور،انسپکٹر موٹر وے راجہ اشتیاق،جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکتر عنایت الرحمن،بریگیڈئیر اشفاق، بریگیڈئیر عامر،کرنل صغیر احمد،پروفیسر افض؛ل،ایڈیشنل سیشن جج عطا محمد،نشان حیدر پریس کلب جاتلی کے ممبران راجہ محمد علی،راجہ ابو بکر،رجہ پرویز اختر کے علاوہ ضلع راولپنڈی انتظامیہ کے افسران اور اٹک آئل ریفائنٹری کے افسران نے مرحومہ کے لیے دعا مغفرت اور درجات کی بُلندی کے لیے دعا کی

 

Show More

Related Articles

Back to top button