AJKDailyNewsHeadline

Dadyal, AJK; Pir Abdul Rashad Arfani passed away

تحصیل ڈڈیال کے ممتاز رونی پیشواپیرعبدالرشاد عرفانی طویل علات کے بعد وفات پا گئے

تحصیل ڈڈیال کے ممتاز رونی پیشواپیرعبدالرشاد عرفانی طویل علات کے بعد وفات پا گئے نماز ان کے چھوٹے بھائی اور ممتاز عالم دین پیر حبیب الرحمن نے پڑھائی مرحوم حضرات پیر ثانی کے فرزند تھے اور پیر علاوہ الدین کے چچازاد بھائی تھے نماز جنازہ میں دربار عالیہ موہڑہ شریف پیر اورنگ زیب بادشاہ قاسمی،پیروہاب،پیر خلیل الرحمن،پیر سلطان العارفین،پیر شمس العارفین صاحبزاد حکیم فیاٖ ض الحسن شاہ،قاری محمد رفیق،علماء کرام خلفاء،درباعالیہ نیریاں شریف کے مریدین معززین علاقہ اور مختلف اضلاع سے لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر صاحبزاد گان اور علماء کرام نے پیر عبدالرشاد عرفانی کی دینی وروخانی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق،ممتاز کالم نویس کے ڈی چوہدری عبدالوحید ثانی،الحاج جمیل اقبال ملک،نمبردا د چوہدری شریف آف پنور نے بھی مرحوم کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے پیر صاحب کے بیٹے علامہ امجدکامران اور دیگر بھائیوں کے علاوہ دربار نیریاں شریف کے ساحبزاد گان سے دلی ہمددری افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے پیر عبدالرشاد عرفانی کو ان کے قائم کردہ دربار چلایا رکے مقام پر سینکڑوں آشکبار آنسوؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا

Dadyal, AJK; Pir Abdul Rashad Arfani has sadly passed away, Pir Abdul Rashad Arfani was cousin of late Pir Alloudin Siddiqui.Naaz e janaza was performed in Nerian Shareef.


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
ڈاکٹر عبدالروف کی رسم چہلم گزشتہ ان کے گھر وارڈ نمبر 8میں اداکی گئی جس میں مقامی علماء اکرام کے علاوہ اعلیٰ حضرات عابدسلطانی مان جہ مسجد ڈڈیال مفتی خطب خطہ ڈڈیال کے سماجی کارکن میاں محمد بخش سوسائٹی کے صدر کے ڈی چوہدری نے خطاب کرتے ہو ئے کہا محروم ڈاکٹر عبدالروف کی وفات سے ڈڈیال کی سب ڈوثرن ایک عظیم دوست سے محروم ہو گیا ان کے بڑے بھائی ڈاکٹر محمد اسحاقدیگر بھائیوں ڈڈیال کی گران قدر خدمت ہیں سروس کے دوران محنت سے فرائض سرانجام دیتے رہے طبی سہولت فراہم کی جس میں ڈڈیال جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے مرکزی سیکرٹری مالیات چوہدری اختر حسین،سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ نذیر حسین،سپروائز میڈیکل ڈاکٹر لیاقت علی ڈار،وقار بشیر،کھوئی رٹہ چیئر مین عبدالرزاقمحمد نثار سنہسہ سے چوہدری محمد سلمان میرپور عمران اکرام،عرفان اکرام علاوہ مقامی لوگوں نے بڑی تعدا د نے شرکت کی مقامی خطب مرکزی جامع مسجد خافظ زین العابدین کہا کہ ڈاکٹر عبدالروف ایک نیک انسان تھے


ڈڈیال (نمائند ہ خصوصی)
ڈڈیال پریس کلب کے کارکناں کا ایک اجلاس صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق کی صدارت میں منعقد ہو اجس میں بھارت کی طرف سے 370اور A35منسوخی کے خلاف ڈڈیال پریس کلب سے احتجاجی مظاہر ے میں ڈڈیال پریس کلب کے تمام ممبران نے شرکت کی عبداللہ خان،طارق عقیل،وقار بشیر قاری اکرم نیازی،چوہدری شجاع الرحمن،چوہدری الیاس،حکیم طارق حسین مشتاق چغتائی،عبدالغفور چغتائی اعزازی ممبران چوہدری حبیب الرحمن،خرم ریاست ملک کے علاوہ مقامی لوگوں نے شرکت کی شرکاء ریلی نے کتبے اور بنیزاٹھا رکھے بھارت کی طرف سے کشمیر مسئلہ کشمیر کو ختم کرنیکی سازش کشمیر قوم کبھی پورہو نے دے گے ریلی سے صدر ڈڈیال پریس کلب داکٹر محمد اسحاق،نگران علی طارق عقیل نے بھی خطاب کیا سب ڈوثرن کے ممتاز کالم نویس میاں محمد بخش سوسائٹی کے صدر کے ڈی چوہدری نے ریلی سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ڈڈیال پریس کلب کے زیر اہتما آج کی ریلی اس بات کی عمازی کرتی ہے بھارت دینا میں رسواہو چکا ہے کشمیریوں کی ایک اپنی حیثیت ہے جسے ختم کرنا باھرتی وزیراعظم کی کم خیالی ہے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے دنیا کی کوئی طاقت کشمیر یوں کو غلام نہیں رکھ سکتی کشمیر ی اپنے وطن کی آزادی کیلئے 70سال سے بھارت وحشی افواج کے سامنے کھڑی ہے


ڈڈیال (نمائند ہ خصوصی)
ڈڈیال پریس کلب کا ایک تعزتی اجلاس زیر صدارت صدر ڈاکٹر محمد اسحاق ہو ا جس میں طارق عقیل،حکیم طارق،وقار بشیر،عبداللہ خان،قاری اکرم نیازی،مشتاق چغتائی،عبدالغفور چغتائی،حبیب الرحمن،شہزاد اشرف،محمد اخلاق چغتائی اور دیگر نے شرکت کی اجلاس میں ریاستی اخبار کے ایڈ یٹر عامر محبوب کی ولد ہ کی وفات پر گہرے دکھ وغم کا اظہار کیا آخر میں دعا کی پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کریں آمین


ڈڈیال (نمائند ہ خصوصی)
گورنمنٹ بوائز خاد م آبا د سکول کا شاندار رزلٹ رہا جماعت دہم کی طرح جماعت نہم کا رزلٹ 100فیصد رہا اس موقع صدر معلم مرزا عبدالسلام نے کہا ہے کہ یہ ہمارے اساتذہ کی محنت کا نتیجہ ہے اس موقع پر خادم آباد کی عوام نے کہا کہ ہمارے سکول کے رزلٹ 100فیصد میں ہمارے اساتذہ کی محنت کا نتیجہ ہے اس موقع پرماسٹر عبدالمالک بٹ نے کہا یہ ہمارے سکول کی بڑے اعزاز کی بات ہمارے سکول میں پنچم،ہشتم،دہم،نہم کے رزلٹ 100فیصد رہے ہیں انہوں نے مزید کہا ہمارے سکول میں بڑے محنتی اساتذہ کی وجہ سے ہے عوام علاقہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کرائے تاکہ ہم آپ کو اس سے بھی بہتر رزلٹ دینے کی کوشش کریں گیاور ہم اہل علاقہ کو مبار ک باد پیش کرتے ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button