AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Sardar Atiq Ahmed Khan praised for resigning from party Presidency

سردار عتیق احمد خان نے آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی صدارت سے مستعفی ہو کر دانشمندی کا ثبوت دیا

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس نمائندہ جماعت ہے سردار عتیق احمد خان نے آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی صدارت سے مستعفی ہو کر دانشمندی کا ثبوت دیا ہے ان خیالات کااظہار آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس تحصیل صدر اور سٹی کے پریس سیکرٹری وقاربشیر نے کہا کہ مسلم کانفرنس واحد جماعت ہے جن سے کشمیریوں کی امید ین وابستہ ہیں انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ نئے منتخب ہو نے والے آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر شفیق جرال اپنی تمام تر صلاحتیوں کو بروے کار لاتے ہو ئے پارٹی کے لئے خدمات بھرپور طریقہ سے سرانجام دیں گے اور پارٹی کو مصبوظ بنے میں بڑا کردار ادا کریں گے مسلم کانفرنس کے نومنتخب صدر شفیق جرال کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ قائد کشمیر سردار عتیق احمد کی قیادت میں منظم ومتحدرہے گی


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
ڈڈیال شہر میں بھکاریوں کا راج بازار میں ڈھیر ے جمالئے تفصیل کے مطابق ڈڈیال شہر میں جگہ جگہ بھکاریوں کا راج کو ئی پوچھاوالا نہیں بھکار یوں کے ساتھ ان کے بچوں اور خوبرد دوشیزاوں سمیت ڈڈیال کے شہراور مختلف جگہوں پر ڈھیرے جمالئے انتظامیہ خواب خرگوش کے مزلینے میں مصروف کئی شہر ی اپنی جمع پونچی بھی ان بھکاریوں کے ہاتھوں لٹا چکے ہیں ڈڈیال مقبول بٹ شہید چوک سے لے کر زمان چوک تک جگہ جگہ بھکاریوں نے رش ڈالئے ہو ئے ہیں بعض کوخوبروں دوشیزئیں بھی ہیں جو گداگری کی آڑ میں دعوت گنا دیتی ہیں شہروں نے انتظامیہ نے سے اپیل کی ہے کہ پنجاب سے آئے ہو ئے بھکاریوں کو فوری طور پر تحصیل بدر کرنے کامطالبہ ایک سروے کے دوران شہروں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہ ابھی عید کی شاپنگ کی وجہ سے رش معمول بن چکا ہے جس جگہ بھی شاپنگ کے لئے کو ئی خریدار جاتا ہے تو یہ بھکاری سب سے پہلے پہنچ کر عجیب و غریب واسطے دینے شروع کر یتے ہیں بعض شہریوں کی جیبیں بھی کٹ چکی ہیں اور نمازجنازہ والی جگہوں پر بھی یہی بھکاری مانگے جاتے ہیں تو نمازجنازہ میں بھی کافی لوگوں کی جیبیں کٹ چکی ہیں شہروں نے مطالبہ کیا
ہے کہ ڈڈیال شہر ودیگرجگہوں میں نوسرباز کا ایک گروہ بھی داخل ہو چکا ہے تاجربھائی سے گزارش ہے کہ وہ ان نوسربا کمال مہارت سے ہو شیار رہے ان فراڈیوں لوگوں سے بھی ہو شیار رہے کہ ان بھکاریوں میں پیشہ ور جرائم ملوث بھکاری بھی شامل ہیں


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
ماسٹر عبدالمالک بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کو اپنے کئے ہو وعدے کے مطابق پرائمری اساتذہ کو B-14اور جونیئر اساتذہ کو B-16عطاکئے جائیں اب پرائمری اساتذہ کو بی اے بی ایڈاور جو نیئر ایم اے بی ایڈے ہیں اور اسکے علاوہ N.T.Sبھی پاس کر کے آئے ہیں اسلئے حکومت سے گزارش ہے کہ وہ آنے والے بجٹ میں ہر حال میں اساتذہ کے اپ گریڈیشن کا نوٹیفیکشن جاری کرے اسی طرح سے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ پچھلے تین سالوں کے ایڈ الاؤ ئسنزبنیادی تنخواہوں میں ضم کر کے سکیل ایوائٹزکریں کیونکہ مہنگائی بہت زیادہ بڑھ ہو چکی ہے اور کم تنخواہوں ہو نے کی سے ہم اپنے بچوں کو روٹی نہیں دے سکتا ہیں اب ساتذہ کرام کے پاس سٹرکوں پر آنے کے علاوہ.کوئی باقی چار نہیں لہذابجٹ سے پہلے گریڈاپ کئے جائیں اور خاطر خوا ہ اصافہ کی جائے


چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی کوآرڈی نیٹرچودھری اللہ دتہ بسمل چودھری معظم علی نائب صدر پریس کلب چکسوار ی اورصحافی حافظ شہریاربسمل نے گزشتہ روز پلاک جاکرنبیل عزیز کے والدمحترم کی وفات پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button