DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Due to negligence of Daultala EISCO department transformer trolley equipment left to rot

دولتالہ آئیسکوواپڈا عملے کی غفلت کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی ٹرانسفارمر ٹرالی زنگ آلودہ

دولتالہ آئیسکوواپڈا عملے کی غفلت کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی ٹرانسفارمر ٹرالی زنگ آلودہ اور ناکارہ ہونے کے باعث لوگوں نے فائدہ اُٹھاتے ہوئے اسے کوڑے کرکٹ کے لیے استعمال کر نا شروع کر دیامعززین کا اعلی احکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق آئیسکو سب ڈویژن دولتالہ کے عملے نے غفلت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے پرانے دفترکے باہر کھڑی لاکھوں روپے مالیت کی ٹر انسفارمر ٹرالی دفتری عملے کی غفلت کے باعث زنگ آلودہ اور اس کے ٹائر سرے سے ہی ختم ہونے کی وجہ سے مکمل تو پر ناکارہ ہو چکی ہے جس کا لوگوں نے فائدہ اُٹھاتے ہوئے اسے کچرے کے لیے استعمال کر نا شروع کر دیا ہے اور روزانہ کا کورا کرکٹ اس میں پھینکا جا رہا ہے معززین علاقہ نے اافسران بالا سے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تا کہ محکمہ واپڈاکا لاکھوں روپے ضیاع ہونے سے بچ سکے 

ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت احسن محمود مرزا عمر ے کی سعادت حاصل کر نے بعد وطن واپس پہنچ گئے

Ahsan Mahmood Mirza returns after performing Umrah

ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت احسن محمود مرزا عمر ے کی سعادت حاصل کر نے بعد وطن واپس پہنچ گئے عمر ے کی سعادت حاصل پر سابق ایم پی اے راجہ شوکت عز یز بھٹی،راجہ نعیم نواز،مرزا سعید اختر تحصیلدارسی ڈی اے ،پیر زبیر شاہ،عصمت اللہ،چوہدری عامر مقبول،پر وفیسر مسعود نذیر،مرزا تجمل جرال،مرزا مسعود،وکی مرزا نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر انھیں مبارک باد پیش کی

Show More

Related Articles

Back to top button