DailyNewsKallar Syedan

Doberan Kallan; Dua observed for late mother of Zaffar Javed Bhatti of UAE in village Pind Bainso

ماسٹر شادماں خان بھٹی(مرحوم) کی بیوہ کی دعائے چہلم کی تقریب ڈھوک سنگوٹ، پنڈبینسو میں منعقد ہوئی

ظفر جاوید بھٹی یو اے ای، اظہر جاوید بھٹی، رفعت جاوید بھٹی اور سہیل جاوید بھٹی کی والدہ مرحومہ کی دعائے چہلم کی تقریب انکی رہائش گاہ میں منعقد کی گئی۔ نقابت کے فرائض حافظ اسد اصغر نے سرانجام دیے۔ ہدیہ نعت فہیم صدیقی جہلم، صوفی طالب حسین، ماسٹر محمد شہزاد اور دیگر نے پیش کیں۔ قاری محمد ہاشم خان نے خطاب کیا جبکہ والدین کی عظمت پر خصوصی خطاب مولانا محمد ادریس ہاشمی کہوٹہ نے کیا۔ اس موقع پر کیپٹن محمود اختر بھٹی، چوہدری محمد معروف، ملک اظہر، ملک اشفاق، وقار بھٹی، ارشد بھٹی، صوبیدار حیات علی، ارشاد بھٹی، راجہ خان زمان، راجہ آفتاب، پرویز بھٹی، زاہد بھٹی، راجہ اصغر، حاجی مہربان، راجہ ٹکہ خان، چوہدری انتظار علی، ماسٹر ظہور، حاجی فرزند، حاجی نذیر جہلم، محمس صابر، ماسٹر جلیل، حافظ عظیم، علماء، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین نے بھرپور شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button