Kallar SyedanHeadlineDailyNews

Kallar Syedan; Bumper wheat crops expected after timely rainfall

بروقت باران رحمت سے اس سال خطہ پوٹھوار میں گندم کی پیداوار ہدف سے زیادہ ہونے کی امید

بروقت باران رحمت سے اس سال خطہ پوٹھوار میں گندم کی پیداوار ہدف سے زیادہ ہونے کی امید ہے،ماہ فروری میں بھی گندم کی فصل جنوری جیسی نظر آ رہی ہے،گندم کے ساتھ ساتھ سر سوں،چنے اور مسور بھی اپنے عروج پر ہیں،اسی ماہ میں محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیشن گوئی کی گئی ،جس سے انشاء اللہ گندم پر اچھے اثرات مرتب ہو ں گئے۔

Kallar Syedan; Farmers in Pothwar region are set to harvest a bumper wheat crop this year because of sufficient rainfall and timely transplantation. For full details please watch video below…

Show More

Related Articles