AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Maqbool Butt Shaheed 36th Death anniversary observed

مقبول بٹ شہید کی 36برسی اور شہدائے چکوٹھی کی 35برسی رایاست بھر ڈڈیال میں بھی عقیدت واحترام سے منائی گئی

مقبول بٹ شہید کی 36برسی اور شہدائے چکوٹھی کی 35برسی رایاست بھر ڈڈیال میں بھی عقید واحترام سے منائی گئی ڈڈیال مقبول بٹ شہیدچوک میں کارکنا حریت کے راہنماؤں نے مقبول بٹ اور چکوٹھی کے شہدائے کو زبردست خراج تحسین پیں کرتے ہیں اس قبل رٹہ سے ایک ریلی نکالی گئی اور آکر مقبول بٹ شہید چوک میں اختیام پریذہو ئی کارکنا ں حریت نے 11فروری کا کشمیر یوں کی آزادی کیلئے ایک اہمت کا حامل ہے جموں وکشمیر نیشنل سٹوڈیٹ اور راہنماؤں نے 11فروری کے دن کے حوالے پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہو ئے کہا مقبول بٹ شہید جان کا نذرانہ دے تحریک آزادی کشمیر کو ایک تبی بخشی ہے آج آزاد کشمیر کے تمام اضلاع اور مقبوضہ وادی میں قائد کشمیر ہیروکشمیر مقبول بٹ شہید کی یاد کونے میں ماکر یہ ثابت کیا جارہا ہے کہ کشمیری اپنے محبوب قائد کیلئے آج بھی اس عزم پر جان کی بازی دینے کو تیار ہیں بھارت جتے بھی مظالم ڈھانہ چاہتے لیکن وثوق سے کہا جا سکتا ہے کشمیریوں کی شہادتوں میں فرق نہیں آئے گا وطن کی آزادی کیلئے کل بھی کشمیریوں فرماں ہو گا اور آئند بھی کشمیر ی کی آزادی تک قربانی دیتا رہے گا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر کی صدارت میں اجلاس ہو ا جس میں ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحا ق،وقار بشیر ،مشتاق ،چغتائی اور دیگر نے شرکت کی اجلا س میں ڈسٹرکٹ وسیشن جج منگلاڈیم میرپور کی ولدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ رنج وغم کا اظہار کیا مرحومہ کیلئے دعائے مغفروت کی اور سوگوارخاندان سے اظہار ہمدردی کیا 

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیرکے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر نے پانچ مرتبہ صدر بار بھمبر چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ منتخب ہو نے کوٹلی بار ایسوی ایشن کے ظہیرچغتائی ایڈووکیٹ ،چوہدری صابر حسین ایڈووکیٹ صدربار ایسوی ایشن ڈڈیال منتخب ہو نے پر مبار ک باد پیش کی امیدظاہر کی کے وہ آزاد کشمیر میں عوام کو جلدانصاف فراہم کرنے میں معاونت کریں گے

جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے مرکزی سربراہ سابق چیف جسٹں ہائیکورٹ الحاج ملک عبدالمجید کے ماموں ملک عبدالرشید ڈڈیال ملکامحلہ میں انتقال کر گئے موحوم ایک نیک سیرت اور اعلیٰاخلاق مالک تھے مرحوم عبدالرشید کی نماز جنازہ آبائی قبرستان میں اداکی گئی نمازجنازہ میں اہلسنت جماعت حنفیہ ڈڈیال کے مرکزی خطیب حافظ زین اعابدین نے پڑھائی نمازمیں میں نوار لطیف ڈار ،ملک عبدالروف ،سابق یڈمنسٹریر بلدیہ خواجہ نذیر ڈائریکٹر امور منگلاڈیم ایاز میر ایڈووکیٹ سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریر بلدیہ ملک محمد خان ،سابق کونسلربلدیہ ڈاکٹر محمد اسحاق،مشتاق چغتائی ،الحاج ملک ممتاز حسین ایڈٖوکیٹ ،مولانا عبدالشکور آزاد ،ملک ارشد محمود ،عابد مجید ایڈووکیٹ ،الحاج ملک جمیل اقبال ،ملک عنصر صدیق ،ملک محمد شبیر ،وقار بشیر ،منشی عبدالطیف سیکرٹری مالیات جموں وکشمیر لبریشن ،صوفی جاوید اقبال ،ممتاز حسین ملک ،حاجی عبدالطیف آف یوکے کے علاوہ بڑی تعداد عوام علاقہ نے شرکت کی 

گزشتہ روز مسلم کانفرنسی کارکنوں کا گٹھ جوڑ مسلم کانفرنس کے سنےئر کارکناں کا منیر کارکن ڈاکٹر محمد اسحاق کی رہائش پر منعقد ہو ا جس میں سپریم ہیڈقائد جماعت سابق وزیر اعظم مجاہد اول سردار عبدالقیوم مرحوم کی یاد میں دعائے مفقرت کی گی دعائیہ تقریب میں چوہدری شوکت علی سابق چےئرمین ممبر مرکزی مجلس عاملہ صوفی جاوید اقبال ،چوہدری محمد سیلم چوہدری عجائب خان نے شرکت کی اس موقع پر صوفی جاوید اقبال نے مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان مرحوم کی زندگی کے ان اہم مشن پر روشنی ڈٖالی اور کہا ان کے بنائے ہو ئے آزادی کشمیر کے راستوں کو آج بھی ہم مشعل راہ بنالیں توآزادی کشمیر کی منزل قریب آپہنچی ہے انہوں نے کہا عنقریب مرحوم کی یاد میں ایک یاد گاہ تقریب منائیں گے 

پاکستان مسلم لیگ ن سنہسہ حال ناڑ مندوخان نے کہا آج کچھ لوگ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کے ترقیاتی ووثرن کو دیکھ کر پریشان ہو چکے ہیں آج اللہ تعالیٰ کے فضل کرم سے آزاد کشمیر کا ہر اضلاع اور سب ڈوثرن میں ان کے ادوتر ایک انقلابی تبدیلی آئی ہے تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ ساتھ لوگوں کے بنیادی مسائل ان کی دہلز پر حل ہو رہے ہیں نمبردا سلمان سکندر نے ان لوگوں کو مشورہ دیاہے وہ بھول کی گولیاں کھانا چھوڑ دیں کل بھی حکومت آزاد خطہ میں مسلم لیگ ن کی حکومت ہوگی کیونکہ راجہ فاروق حیدر کو آج بھی بھارتی سرحدوں پر ایک بڑا چنلج کا سامنا ہے مودی کی سرکار صرف اور صرف اپنے الیکشن کیلئے مقبوضہ کشمیر میں نہتے بے گناہ کشمیریوں پر مظالم ڈھارہا ہے 

Show More

Related Articles

Back to top button