DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Police make arrest after a man is shot dead in air firing incident at a wedding in Mandra village

گوجر خان: مندرہ گاؤں میں ہوائی فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد پولیس نےفائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

گوجر خان(پوٹھوار ڈاٹ کوم,05, مئی,2024ء)—تھانہ مندرہ کے علاقہ پڑی فیروزال میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز کا نوٹس،ایس پی صدر سے رپورٹ طلب، ایس ایچ او مندرہ کو فوری ملزمان کی گرفتاری کا حکم،مندرہ پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر فوری کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے ملزم شعیب، غضنفر، اویس اور دولہے عزیر سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ابتدائی اطلاعات کے مطابق متوفی رضوان شادی کی تقریب میں فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق ہوا، نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،فائرنگ سے شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر

Gujar Khan (Pothwar.com, 05, May, 2024) – Notice of SSP operations on the incident of shooting death of a citizen during a wedding ceremony in Pari Ferozal area of Mandra police station, report sought from SP Saddar.

SHO Mandra ordered to arrest the accused immediately, Mandra police took immediate action on the information of the incident and arrested four accused including the accused Shoaib, Ghazanfar, Owais and the groom Uzair.

According to the initial reports, the deceased Rizwan died due to bullet injury during air firing at the wedding ceremony.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button