DailyNewsKallar Syedan

Ch Khadam Hussain passed away in Shah Khaki, Kallar Seydan

چوہدری خادم حسین شاہ خاکی میں سپردِ خاک

چوہدری طارق محمود اور چوہدری ارشد محمود کے والدِ محترم اور ماسٹر محمد تاج کے خسر چوہدری خادم حسین تقدریرِ الٰہی سے وفات پا گئے ۔ نمازِ جنازہ مولانا عاصم شریف کی امامت میں ہوئی۔ نمازِ جنازہ میں پی پی پی کے رہنما چوہدری ظہیر محمود، فیاض کیانی، حاجی غالب حسین، ماسٹر لطیف لنگڑیال، ارشد محمود بھٹی، چوہدری حسن اختر پٹواری، چوہدری عمران، کاروباری شخصیت راجہ گلفراز، سابق ہیڈماسٹر قاضی حماد یاسر، ڈاکٹر چوہدری شہزاد، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززینِ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button