DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Sister of Ch Pinnu Khan passed away in Kaaliyan near Samot

چوہدری ظہیر محمود کی خالہ،چوہدری پنوں خان کی بہن انتقال کرگی ان کی نمازجنازہ کاہلیاں نذد سموٹ میں اداکی گی

سابق ناظم یونین کونسل سموٹ چوہدری محمد ایوب ،سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد خالد (مرحوم)سابق ممبرضلع کونسل چوہدری سلطان محمود(مرحوم) کی کزن پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر محمود کی خالہ،چوہدری پنوں خان کی بہن انتقال کرگی ان کی نمازجنازہ کاہلیاں نذد سموٹ میں اداکی گی نمازجنازہ میں سابق وزیر اعظیم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے فرزند راجہ خرم اشرف،راجہ شاہ رخ اشرف ایڈووکیٹ،سابق ناظم تحصیل کلرسیداں حافظ سہیل اشرف۔پیپلزپارٹی تحصیل راولپنڈی کے صدر راجہ منصور،ضلعی کسان ونگ کے صدر راجہ اختر،پیپلزپارٹی تحصیل ٹیکسلا کے صدر خان عامرخان،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ رب نواز خان ،سابق نائب ناظم حاجی احمد سعید،پیپلزپارٹی کلرسیداں سٹی کے صدر نصیر بھٹی،نوید مغل،چوہدری محمد ارشاد،سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کژیر تعداد میں شرکت کی۔ رابطہ نمبرچوہدری ایوب03005344497چوہدری ظہیر محمود03005060188

Show More

Related Articles

Back to top button