DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kanoha; Sui gas dept finally fills gas pipe lines after six months of misery for local villagers and commuters

چھ ماہ سے خبروں کے بعد،آخر کار محکمہ سوئی گیس نے کنوہا کے قریب مٹی ڈال ہی دی،اوران کی اپنی گاڑی بھی اس دلدل سے نہ بچ سکی

چھ ماہ سے خبروں کے بعد،آخر کار محکمہ سوئی گیس نے کنوہا کے قریب مٹی ڈال ہی دی،اوران کی اپنی گاڑی بھی اس دلدل سے نہ بچ سکی
تقریباایک سال ہو گیا،گزشتہ دور میں محترم سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے دور میں شروع ہونے والا منصوبہ پایا ء تکمیل تک نہ پہنچ سکا ،چوآ خالصہ سے کنوہا تک آدھے پائپ ڈالے گئے،الیکشن کے چند دن کام بند رہا اور یہ حکومت آتے ہی دوبارہ کام کا آغاز ہوا ،اور اچانک کام بند ہو گیا،محکمہ سوئی گیس نے جو کھدائی کی تھی وہ اسی طرح رہی جس کی وجہ سے عام دنوں اور خاص کر بارش میں پھسلن کی وجہ سے کئی گاڑیاں اور موٹر سائیکل حادثات کا شکار ہوئے،آج محکمہ سوئی گیس نے کمال کر دیا ،بارش میں کھدائی کی ہو ئی جگہ میں مٹی ڈال دی،یہ پاکستان تحریک انصاف کا احسن اقدام ہے ،عوامی حلقوں نے امید کی ہے کہ اس ادھورے منصوبے پر جلد کام کا آغاز ہو گا،اس سے قبل محکمہ سوئی گیس کی گاڑی بھی پہلے سے ڈالی گئی مٹی میں پھنس گئی اور ایک گھنٹے کی جد وجہد کے بعد گاڑی نکالی گئی،اس خصوصی کاوش پر پروفیسر حمید اصغر صاحب نے مکمل تعاون کیا،ہم ان کے شکر گذار ہیں۔

Kallar Syedan; Kanoha; Sui gas department finally have filled gas pipe lines after six months of misery for local villagers and commuters.

For full report please watch video below…

 

Show More

Related Articles

Back to top button