AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Good cultivation will lead to better crops in Azaad Kashmir, Agriculture dept

آزاد کشمیر میں اچھی کاشت کاری سے لوگوں کو گندم فضل میں اضافہ اور بہتری آسکے ,آزاد کشمیر کے وزیرزراعت چوہدری مسعود خالد

آزاد کشمیر کے وزیرزراعت چوہدری مسعود خالدنے کہا آزاد خطہ کے فروغ کیلئے ایک نئی حکمت عملی مرتب کی جائے گی آزاد کشمیر کی زرعی اراضی میں فضلوں کاشت جن میں گندم اور دیگر جن میں دالیں روزمرہ کی اشیاء خوردونونش سبزیاں شلجم ،پالک اور آلوکی کاشت کے تعاون سے کاشتکاری کو یقینی بنایا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ زراعت کو وسیع پیمانے پر استوار کرنے کیلئے ڈڈیال کی دھرتی میں زمنیداروں کے مختلف وفود سے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کسی ملک کی ترقی اور اس کی خوشحالی میں زراعت ریڑھ کی ہڈی حثیت رکھتی ہے آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں زراعت کے سرکراز میں ابتدائی طیع اچھی قسم کا بیج اور کھاد مہنا کی جائے گی وزیرزراعت نے کہا عنقریب آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کا دورہ کروں گا اور حلقہ کے عوام سے زراعت کے فروع کیلئے لیکر ایک سمنیارہ کا عنقاد کرائے جائے گا تاکہ آزاد کشمیر میں اچھی کاشت کاری سے لوگوں کو گندم فضل میں اضافہ اور بہتری آسکے

News in brief;

بھارتی حکمرانوں کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہو ئے 5لاکھ کشمیریوں کو شہید کرنے مقبوضہ کشمیر پر بندوق کی نوک پر ناجائز تسلط جمانے اور ہندوتوا کے بھارت کے اندار مسلمانوں سمیت دیگر تما م اقلتی عوام کو تختہ مشق بنانے کے باوجود ہر سال 26جنوری کو یوم جموریہ مناکر لوگوں کی آنکھوں دھول جھونکنا سمجھ سے بالا ہے ہم کشمیر کے تما حقوق کے علاوہ بیرون ملک 26جنوری کو یوم سیا ہ مناکر عالمی برادری کو بھارت کے سیاہ طالمانہ وجابران ہتھکنڈوں سے آگا ہ کرنیگے ان خیالات کا اظہار صدر پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق صدر میاں محمد بخش سوسائٹی کے ڈی چوہدری ،صاحبراد منیر احمد صدیقی ،محمدمشتاق چغتائی ،عبدالغفور چغتائی ،مبین چغتائی ،وقار بشیر ،عدنا ن شبیر نے یہاں ڈڈیال پریس آفس میں یوم سیاہ کے حوالے سے منعقد اجلاس سے خطاب

ڈوثرنل ڈائریکٹر محکمہ اوقاف سرکل میرپور مقصود عباسی نے کاہ آزاد کشمیر میں کامل والی اللہ کے مزاروں کی خفاظت محکمہ اوقاف کی اولین ترجہیات میں شامل ہے اللہ والیوں کی صحبت نہیں آنے والوں کی ضہاں تقدیر بدل جاتی ہے وہاں ان لوگوں کی زندگیوں میں اللہ ہو اللہ کا ورد جارہی ہو جاتا ہے مظفر آباد کی دربار سائیں سہلی سرکار کے بعد دورسری بڑی دربار پیر ے شاہ غازی کھڑی شریف اور رومی کشمیر کا فیقاں ہے پورے وثوق سے کہا جاسکتاہے تسکین باد الہی کا دروازہ ولی کامل کے دروں سے ہی ملتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے یال سب ڈوثرن میں مختلف دربار عالیہ کے مزاروں پر حاضری کے بعد مقامی صحافیوں سے رہتے دورہ ڈڈیال کی تفصیل سے آگا ہ کیا

Show More

Related Articles

Back to top button