DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Jirga sits to resolve feud between Raja Izhar Majeed and councillor Saqib Satti in village Tharkiyan

راجہ اظہار مجید المعروف زاری بھائی اور جنرل کونسلر ثاقب ستی کا,لڑائی جھگڑئے کے ہونے والے کیس کا فی سبیل اللہ راضی نامہ

لڑائی جھگڑئے کے ہونے والے کیس کا فی سبیل اللہ راضی نامہ ہو گیا ۔ تفصیل کے مطابق چند ماہ قبل تحصیل کہوٹہ کی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ اظہار مجید المعروف زاری بھائی اور جنرل کونسلر ثاقب ستی کا ایک غلط فہمی کی بنا پر جھگڑ ا ہو گیا تھا اور پولیس تھانہ کہوٹہ میں چند افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج ہو اتھا۔تحصیل کہوٹہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات چیئرمین یونین کونسل دوبیرن خورد راجہ ظفر اقبال بگہاروی،راجہ مجیب اللہ ستی المعروف ڈاکٹر مناء ،چیئرمین یونین کونسل بیور راجہ محمد فیاض ،وائس چیئرمین یوسی مٹور راجہ شیر بہادر ،معروف سیاسی وکاروباری شخصیت راجہ ثقلین آف ممیام ،کونسلر افضل ستی کی کوششوں سے دونوں فریقین میں باہمی رضامندی سے فی سبیل اللہ راضی نامہ ہو گیا اس سلسلے میں ترکھیاں کے مقام پر ایک جرگہ کیا گیا جس میں واثق قیوم عباسی چیئرمین ایجوکیشن فنڈویشن پنجاب ،تحصیل کہوٹہ کی معروف سیاسی ، سماجی و کارباری شخصیت راجہ مجید آف گوہڑہ راجگان ،مفتی محمود الحسن ،سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب غلام مر تضیٰ ستی ، چیئرمین یونین کونسل دوبیرن خورد راجہ ظفر اقبال بگہاروی،راجہ مجیب اللہ ستی المعروف ڈاکٹر مناء ،چیئرمین یونین کونسل بیور راجہ محمد فیاض ،وائس چیئرمین یوسی مٹور راجہ شیر بہادر ،معروف سیاسی وکاروباری شخصیت راجہ ثقلین آف ممیام ،میزبان یونین کونسل ہوتھلہ کے چیئرمین راجہ عامر مظہر ، چیئرمین یونین کونسل کھڈیوٹ سجاد ستی ،وائس چیئرمین یوسی دوبیرن خورد مرزا محمد مسعود، چیئرمین یونین کونسل پڑیال چوہدری نذر عباس ،چیئرمین MCکہوٹہ راجہ ظہور اکبر ، وائس چیئرمین ملک غلام مر تضیٰ ،معروف سیاسی وکاروباری شخصیت چوہدری نائک جاوید آف سیالہ ،سابق ناظم کوٹھہ کلاں چوہدری جاویدعرف جیدی ،معروف سیاسی وکاروباری شخصیت شکیل ستی آف کوٹلی ستیاں المعروف پاپا شکیل، کونسلر افضل ستی، مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ محمد بشیر ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ نثار احمد آف مٹور ،معروف سیاسی وکاروباری شخصیت راجہ عمران اللہ آف مٹور ،جنرل کونسلر یوسی مٹور راجہ عبا س پپو ،راجہ وسیم جنجوعہ آف مواڑہ ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ قمر یعقوب ، نمبردار ملک قمر الزمان ،ممبران ایم سی کہوٹہ قاضی عبدالقیوم ، ملک عثمان اقبال المعروف مانی ،فریاد عباسی ،سردار ظفر شمیم،نمبردارراجہ ندیم رشید ،نمبردار راجہ فیصل محمود ،معروف سیاسی وکاروباری شخصیت اشتیاق احمد ستی آف کنیسر ستیاں ،افتخار احمد ستی المعروف خاری ،ٹھکیدار توصیف ستی آف نڑالہ ،جنر ل کونسلر عاطف ستی ،ٹھکیدار فارس ستی، پاپا محمود آف پنجاڑ ،عامر فارس ستی ،طاہر ستی ،کونسلر حاجی جہانگیر مغل ،راجہ ظہور آف گوہڑ ہ راجگان ، معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی منشی ریاض آف بیور سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی ۔اس موقع پر معروف عالم دین مفتی محمود الحسن نے قر آن و سنت کی روشنی میں آپس میں بھائی چارے کا درس دیا اور آخر میں دعائے خیر کی گئی ۔

Kahuta; Social and political leaders set in for jirga in village Tharakiyan and resolved a feud between  Raja Izhar Majeed and councillor Saqib Satti in village Tharkiyan. Both men shacked hand and forgot their differences and thanked the jirga for their efforts in resoling the issue.

راجہ خورشید ستی کو عمرے کی اداہگی پرمبارکباد

Raja Khurshid Satti congratulated on his Umrah pilgrim 

راجہ خورشید ستی کو عمرے کی اداہگی پرمبارکباد ۔پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کے صدرراجہ خورشید ستی گذشتہ روز قبل عمرئے کی اداہگی کے بعد وطن واپس آگے تھے ان کو عمرئے کی اداہگی پر وائس چیئرمین یوسی مٹور راجہ شیر بہادر ، راجہ سہیل آف،پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ سردار ارشد مجید ،شیخ طلحہ اور مظہر قریشی نے راجہ خورشید ستی کو عمرے کی اداہگی پران کی رہائش گاہ پر جا کر ان کو مبارکباددی اور پھولوں کا گلدستے پیش کیے ۔راجہ خورشید ستی نے اپنے تمام مہمانوں کوآب زم زم اورمدینے پاک کی کھجوروں سے تواضع کی ۔تمام مہمانوں نے اپنے میزبان راجہ خورشید ستی کا شکر یہ ادا کیا ۔

Show More

Related Articles

Back to top button