DailyNews

Reading, UK; Folk music evening to be held in Reading on 2nd December

عیدمیلادالنبی کے سلسلے میں محفل شعر خوانی وسیف الملوک بروز اتوار کو ریڈنگ میں ہوگی

 عید میلادالنبی کے سلسلے میں محفل شعر خوانی و سیف الملوک بروز اتوار کو ریڈنگ کمیونٹی سنٹر میں منعقد ہوگی جس میں مشہور شعر خواں چوہدری منیر اور راجہ اورنگزیب کئ درمیان مقابلہ ہوگا سٹیج سیکرٹری کے فرائض آواز پوٹھوار راجہ عمر حیات ادا کریں گئے ۔ محفل بروز اتوار شام سات بجے شروع ہوگی برطانیہ بھر سے لوگ شرکت کریں گئے

London; Millad Folk evening will be held at Reading community centre on Sunday 2nd December with well known Pothwari folk singer Raja Aurangzaib and Ch Munir, Stage secretary will be Raja Umar Hayat.

برطانیہ لاپرواہ ڈرائیوروں کی نشاندہی کے لیے جدید کیمروں کی مدد حاصل کر لی گئ۔

Camera’s to be installed to identify bad drivers 

برطانیہ میں لاپرواہ ڈرائیوروں کی نشاندہی کے لیے جدید کیمروں کی مدد حاصل کر لی گئ ہے پولیس لاپرواہ ڈرائیوروں کی نشاندہی کے لیے ایسے کمرے نصیب کر رہی ہے جس کی مدد سے میل کے فاصلے سے ڈرائیور کی ویڈیو اور تصاویر لی جا سکیں گی کمروں کوفی الحال برطانیہ کے علاقے گوسٹر شائر میں نصب کیا جا رہا ان کیمروں کی مدد سے تیز رفتاری ، لاپرواہی اور فون استعمال کرنے سمیت دیگر خلاف ورزیوں خو بھی ریکارڈ کیا جائے گا اور پولیس کے مطابق کیمروں کی کامیابی کی صورت میں پورے برطانیہ میں نصب کر دیا جائے گا 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button