AJKDailyNews

Dadyal; Prayers for Ch Shah Nawaz of Glasgow and Thanpal, for his health

گلاسگوبرطانیہ برنس کمینونٹیکے سنےئر نائب صدرچوہدری شاہنواز کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی

گلاسگوبرطانیہ برنس کمینونٹیکے سنےئر نائب صدرچوہدری شاہنواز کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی سلطان پورنئی آبادی تھنپال کی مسجد میں خصوصی دعا کا اہتما کیا گیا یاد رہے چوہدری شانواز مقامی مسجد کمیٹی سلطان پورشریف کے صدر رہے چوہدری شاہ نواز کو تین دن پہلے دل کے عارضہ کی تکلیف ہو گئی تھی جس کو فوری طور پر ہارٹ انٹر نیشنل ہسپتال راولپنڈی لے جائے گیا جہاں ان کا علاج پاکستان ممتاز ماہر امراض دل منیجر جنرل (ر) عاشور خان نے ان کا آپکو ای سی جی ،اور ٹی بی ٹیسٹ کے بعد انھیں ہدایت کی وہ دل کی ادوایات متواتر کھائیں ان کے بہنوئی وائس چےئر مین پاک کشمیر برنس کمینونٹی برطانیہ گلاسگوچوہدری محمد یونس تھنپالوی بھی انہوں کے ہمراہ تھے ڈڈیال سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوی آرگنایشن آزاد کشمیر کے کونسلرڈاکٹر محمد اسحاق ،محمد شبیر نے اُن کے گھر جاکر عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی 

Dadyal; Local villagers gathered at Sultan Pur shareef Masjid for prayers for Ch Shah Nawaz of Glasgow, who went operation after heart problems in Rawalpindi.

عرصہ دراز سے الیکشن میں صرف وعدے کئے گئے مگر عمل درآمد نہیں ہوا

Elections still awaiting to be fulfilled 

عرصہ دراز سے الیکشن میں صرف وعدے کئے گئے مگر عمل درآمد نہیں ہوا۔راستہ نہ ہونے کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا تھا دل خون کے آنسو روتا۔اہلیان محلہ منظور آباد نزد چورنگی انب سیکٹر ۶ کا سڑک کی سنگ بنیاد رکھنے کی دعائیہ تقریب کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری عبد الرشید منشی،عبدالخالق،عبدالقیوم نے نے کہا ہم وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد،ایڈ منسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال ساجد نذیر اور عنصر صدیق کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمارا دیرینہ مطالبہ پورا کیا اہلیان محلہ خاص طور پر میاں خیام کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنے مالکیتی زمین سے ۰۱فٹ راستہ عطیہ کیا ۰۶۲فٹ لمبائی دس فٹ چوڑائی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کی موجودگی میں میاں خیام نے دعا کی۔ ساجد نذیر اہلیان محلہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں وزیر حکومت مسعود خالد کے ویژن کے مطابق میں اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہوں ہمیں احساس ہے اہلیان محلہ کے ساتھ ہر دور میں وعدے کئے گئے مگر عمل درآمد نہ ہوا۔اتنی آبادی ہونے کے باوجود سڑک کانہ ملنا سمجھ سے باہر ہے کام کا آغاز کردیا ہے جلد مکمل ہو جائے گی۔ ساجد نذیر نے اس موقع پر روڈ کا نام میاں محمد منظور (مرحوم) کے نام سے منسوب کر دیا ہے آخر میں اہلیان محلہ نے وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد،ایڈ منسٹریٹر ساجد نذیر۔پی آر او عنصر صدیق کا شکریہ ادا کیا۔

آزاد کشمیر کے ممتاز ڈاکٹر ارشد محمود کو ڈایکٹر ہیلتھ آزاد کشمیر بننے پر مبارک باد

Dr Arshad Mamood congratulated on being appointed Director health Azad kashmir

ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق نے آزاد کشمیر کے ممتاز ڈاکٹر ارشد محمود کو ڈایکٹر ہیلتھ آزاد کشمیر بننے پر مبارک باد دیتے ہو ئے کہا ڈاکٹر ارشد محمود ایک بااصلاحیت اور محنتی آٖٖٖٖٖٖٖٖفیسر ہیں اُن کی آزاد خطہ جہاں بھی تعناتی ہو ئی وہاں انہوں نے جس محنت کام کیا جن سے سے پہلے تحصیل ہیڈکوٹرا ہسپتال ڈڈیال جو آج آزاد کشمیر کے ایک مثالی ہسپتال میں شمار ہوتا ہے ان کی انتھک محنت سے ہسپتال میں جہاں ڈسیلاسنٹر کاقیام عمل میں لایا گیا تھا اسطر ح ان کی خدمات ڈسٹر کٹ ہسپتال کوٹلی کیلئے تھی مشالی ہیں وہاں کی دھرتی کے لوگ ان کی خدمات کو آج بھی یاد کرتے ہیں جنوں نے ہسپتال کو ایک جدید ہسپتال بنانے کیلئے ایک نئی جہت دی ہے باحثیت ڈایکٹر جنرل آزاد خطہ کے محکمہ ہیلتھ ترقی راہوں گامزن ہو گا ڈڈیال پریس کلب کے عہداروں نائب صدر سیکرٹری عبداللہ خان نگران علی طارق عقیل ،ردعدنان شبیر ،محمد مشتاق چغتائی ،وقاراحمدنے بھی ڈایکٹر ارشد محمود ڈایکٹر جنرل آزاد کشمیر کاعہد سبھالنے پر مبار ک مباد دی 

ڈڈیال کی میڈیکل ایسوی یشن اور پیر میڈیکل سٹاف جنکی صدارت باترتیب صدر میڈیکل ایسوی ایشن کے برزگ راہنما سید سرور حسین شاہ ،عبدالعزیز جبکہ پیر ا میڈیکل سٹاف سے ڈاکٹر محمد یوسف عبدالروف ،مظفر حسین چوہدری ،چوہدری ذوالفقار علی ،چوہدری فاروق ،راجہ ساجد خان کے ڈٖڈیال شہر معزرین راہنما سابق چےئر مین ڈسیلاسٹیر چوہدری اختر حسین ،چوہدری ظہیر کے علاوہ دیگر یونین کونسلوں سے بھی ڈاکٹر ارشد محمود کو ڈایکٹر جنرل بننے پر مبارک مباد پیش کی 

صوفی عبدالعزیز جو گزشتہ رورانتقال کر گئے

Sufi Abdul Aziz passed away in village Amb

ایک تعزیتی اجلا س ملک برداری کر سرکردہ راہنماملک خالد راج کی صدارت ہو ا جس میں ڈاکٹر عدیل اکرم ،ڈاکٹر نبیل ۔وقاراحمد اور دیگر نے شرکت کی اجلاس میں نواحی گاؤں انب کے تارکین وطن کے راہنماچوہدری عبدالقدس آف فرانس میں مقیم تھی اچانک اطلاع ملی کے ان کے ولد انب کی مشہور شخصیت صوفی عبدالعزیز جو گزشتہ رورانتقال کر گئے تھی نہایت اچھاانسان تھی انہوں نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے بھی دررکھتے تھے آخر میں مرحوم کے کیلئے دعاکی اور انکے بیٹے عبدالقدس اور دیگر لوحیقن کو صبر جمیل عطاء کریں اور غم برداشت کریں کی توفیق دے آمینان

Show More

Related Articles

Back to top button