DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan police foil land mafia attempt to possess school land in Chauk Pindori

کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی سے سرکاری سکول کی 7 کنال پر مشتمل رقبہ پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

کلر سیداں پولیس نے محکمہ تعلیم کی درخواست پر پولیس کی بروقت کارروائی سے سرکاری سکول کی 7 کنال پر مشتمل رقبہ پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی،ملزمان اتوار کی چھٹی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سکول کی جگہ پر تعمیرات کر رہے تھے۔چوکپنڈوری کے مقامی افراد نے 17 کنال کا رقبہ گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پنڈوری لواراں کے نام منتقل کر دیا تھا جس پر محکمہ تعلیم نے مرکزی گیٹ نصب کر دیا تھا سکول کی حدود کو الگ کر دیا تھا جس پر اتوار کے روز مقامی افراد نے اچانک میٹریل پھینک کر اس پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جس پر ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر(نسواں) ثوبیہ خورشید اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سمیرہ نے فوری طور پر چیف آفیسر ایم سی کلر سیداں خالد رشید کو اگاہ کر دیا جنہوں نے ایس ایچ او تھانہ کلر سیداں سے مداخلت کی اپیل کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تعمیرات رکوا دی۔

Kallar Syedan; Police in Kallar Syedan foiled land mafia attempt to possess school land in Chauk Pindori area of Kallar Syedan. According to police who told pothwar.com that Education department had registered a report in which they alleged that 17 Kanal land of government girls elementary school, Pindori Lawaran was being taken over.

The Kallar Syedan police made the raid on the school site and building was planed to be constructed, on police arrival the land mafia fled leaving behind all the martial.

تھانہ کلر سیداں میں تعینات محرر ندیم احمد کا تبادلہ تھانہ مندرہ جبکہ جنرل ڈیوٹی پر مامور اے ایس آئی رستم علی کو تھانہ کلر سیداں میں بطور محرر تعیناتی کے احکامات جاری

Kallar Syedan police registrar Nadeem Ahmed transfred to Mandra police station, While Rustam Ali takes over at Kallar Syedan

سی پی او راولپنڈی عباس احسن نے تھانہ کلر سیداں میں تعینات محرر ندیم احمد کا تبادلہ تھانہ مندرہ جبکہ جنرل ڈیوٹی پر مامور اے ایس آئی رستم علی کو تھانہ کلر سیداں میں بطور محرر تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔دریں اثناء سب انسپکٹر مظہر سجاد کا تبادلہ مندرہ سے کلر سیداں کر دیا گیا ہے۔قبل ازیں وہ پنجاب ہائی وے پٹرول چیک پوسٹ چوکپنڈوری میں بطور ا نچارج اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

اسد محمود نے پی ٹی سی ایل کلر سیداں ایکسچینج میں بطور ایس ڈی او (فونز) چارج سنبھال لیا

Asad Mahmood takes over as SDO at PTCL Kallar Syedan exchange

اسد محمود نے پی ٹی سی ایل کلر سیداں ایکسچینج میں بطور ایس ڈی او (فونز) چارج سنبھال لیا۔ان کے پیش رو ایس ڈی او محمد رئیس نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔دریں اثناء ٹیلیفون سپر وائزر عامر شبیر نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ دنوں چوآ خالصہ نالہ کانسی سے نمعلوم افراد نے 35/40 میٹرزیر زمین کیبل کو کھدائی کر کے چوری کر لیا تھاجس کی وجہ سے دو سو کے قریب صارفین کے پی ٹی سی ایل نمبرز خاموش ہو گئے تھے جس پر انہوں نے فوری طور پر نئی کیبل کا بندوبست کر کے تمام بند نمبرز کو اب بحال کر وا دیا ہے۔

معروف کا ر و با ر ی مرکز جی فائیوما ل نے  قرعہ اندازی میں سو نے کا سیٹ، سمیت ہزاروں روپے کے 120ڈھیروں انعامات دیئے

G5 store hands gold sets and host of other prizes in raffle draw

معروف کا ر و با ر ی مرکز جی فائیوما ل نے اپنے صارفین کو13و یں قرعہ اندازی میں سو نے کا سیٹ، د و عد د موٹرسائیکل ما ئیکر و و یز، جو سر مشین،سنگل جو سر مشین،و ا ٹر کو لر،ا ستر ی،کچن ا لما ر ی سمیت ہزاروں روپے کے 120ڈھیروں انعامات دیئے۔سو نے کا سیٹ محمد حسین سہو ٹ بگیا ل،مو ٹر سا ئیکل پہلا ا نعا م حا جی محمد ا شر ف آ ر ا ضی،مو ٹر سا ئیکل د و سر ا نعا م محمد قیصر نلہ مسلما نا ں،ما ئیکر و ا و ن مہو ش جبکہ د یگر 116ا نعا ما ت بذر یعہ قر عہ ا ند ا ز ی ا و ر بذ ر یعہ سو ا لا ت کے بھی ا پنے صا ر فین کو د یے اس سلسلہ میں ا تو ا ر کے ر و ز منعقد ہونے والی تقریب کے مہمانان خصوصی بلد یہ کو نسلر عا طف ا عجا ز بٹ،حا جی ر فیع،حا فظ و سیم،سا بق نا ئب نا ظم چو ہد ر ی ز ین ا لعا بد ین عبا س تھے۔ا س مو قع پر چو ہد ر ی عد نا ن لطیف،چو ہد ر ی کا شف عبا س،فیضا ن چو ہد ر ی،نا صرچو ہد ر ی،فر حا ن چو ہد ر ی،چو ہد ر ی نعما ن ا و ر د یگر بھی مو جو د تھے عا طف ا عجا ز بٹ نے حا ضر ین سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ جی فا ئیو ما ل کی صو ر ت میں حا جی محمد ر فیع کا لگا یا گیا پو د ا عوا م کے لیے بے شما ر خد ما ت سر ا نجا م د ے ر ہا ہے ا نہو ں نے کہا کہ یہ کا ر و با ر ی مر کز عو ا م کے د لو ں کی آ وا ز بن چکا ہے ا و ر جی فا ئیو ما ل کو ہردل عزیزقراردیتے ہوئے اسے اہلیان کلرسیداں کی دیرینہ ڈیمانڈ قراردیا۔ا و ر کہا کہ ضر و ر یا ت ز ند گی کی تما م ا شیا ء اپنے صارفین کی عزت افزائی کے لئے حا جی محمد ر فیع اور ان کے بھائیوں ا و ر بیٹو ں کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ا نہو ں نے کہاکہ ا سلا می ا صو لو ں کے مطا بق کا م کر نا عین عبا د ت ہے جس سے کا ر و با ر دن د گنی تر قی۔اس موقع پر قر عہ ا ند ا ز ی میں علاقہ بھرسے کثیرتعدادمیں لوگوں نے شرکت کی۔مہمانان خصوصی نے خوش نصیبوں میں انعامات تقسیم کئے۔

کلر سیداں کے معروف سیاسی رہنما رکن بلدیہ چوہدری محمد اشرف 83برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Namaz e janaza of Ch M Ashraf held in Kallar Syedan

دبئی میں گزشتہ چالیس برس سے مقیم مظہر حسین انتقال کر گئے

Mazhar Hussain of Jocha Mamdot passed away in Dubai

دبئی میں گزشتہ چالیس برس سے مقیم مظہر حسین انتقال کر گئے نماز جنازہ آج بروز پیر شام ساڑھے چار بجے گاؤں جوچھہ ممدوٹ میں اد اکی جائے گی،مرحوم محمد رضا کے تایا تھے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button