DailyNewsKallar Syedan

Dua observed for late Master Ch M Sabir and wife in Dhok Baba Baland, Choa Khalsa

ماسٹر چوہدری محمد صابر اور ان کی اہلیہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے ڈھوک بلندیاں میں دعائیہ محفل کا انعقاد

ڈھوک بلندیاں چوآ خالصہ،حاجی چوہدری محمد خورشید یو کے،چوہدری ظہیر یو ایس اے،چوہدری محمد منیر، چوہدری محمد خلیل،چوہدری محمد جہانگیر ،چوہدری محمد ادریس کے والد محترم ماسٹر چوہدری محمد صابر ،والدہ محترمہ اور آباؤاجداد کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ محفل کا انعقاد کیا گیا ، جس میں خصوصی خطاب حافظ محمد کلیم یوسف نے فرمایا،اختتامی دعا مولانا محمد سلیمان نقشبندی نے فرمائی،جس میں چوہدری عبدا لقیوم، چوہدری محمد شبیر،چوہدری صغیر احمد،ماسٹر محمد سلیم،چوہدری جمشید،پٹواری چوہدری عبد القدوس،چوہدری طارق،چوہدری مختار احمد یو کے، ماسٹر تنویر، ماسٹر راجہ لیاقت علی سمیت اہلیان گاؤں اور دوست و احباب نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button