قتل یا خودکشی۔ کہوٹہ کے واحی علاقہ بگہار شریف میں محمد اشرف فائر لگنے سے ہلاک ہوگیا ۔ متوفی چار بچوں کا باپ تھا ۔ تفصیل کے مطابق تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل دوبیرن خورد کے رہائشی چار بچوں کے باپ محمد اشرف نامی شخص فائر لگنے سے ہلاک ہوگیا ۔ متوفی نے خودکشی کی یا اسے کسی قتل کیا پولیس تھانہ کہوٹہ مصروف تفتیش ہے ۔ نعش کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کہوٹہ پہنچایا گیا ۔ جہاں پوسٹمارٹم کے بعد اصل صورت حال سامنے آئے گی۔
Kahuta; Mohammad Ashraf a father of four children has been found shot dead in village Baghar Shareef, The body was taken to THQ hospital, Kahuta police are investigating suicide or murder case.