DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Plan to Shift Vegetable Market to Women College Ground Withdrawn

گورنمنٹ ویمن کالج کے گراؤنڈ میں سبزی منڈی کی منتقلی کی کوشش ناکام، انتظامیہ نے حکم واپس لے لیا

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، کبیر احمد جنجوعہ، 25 نومبر 2025
گورنمنٹ کالج برائے خواتین کے گراؤنڈ کی جگہ انتظامیہ کی جانب سے سبزی منڈی کی منتقلی کا معاملہ ,طالبات کالج اور سٹاف سراپا احتجاج روڈ بلاک انتظامیہ کا یہ عمل قابل مذمت طالبات، والدین، تاجروں، وکلاء، صحافیوں کا اس اقدام کو فلفور روکنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ سے پہلے کامرس کالج منتقل کیا گیا بوائز کالج بورڈ آف گورنر کے انڈر جبکہ پوری تحصیل میں خواتین کا واحد کالج جس کا گراؤنڈ کئی سالوں سے گورنمنٹ کالج برائے خواتین کے قبضے میں ہے وہاں انتظامیہ کی جانب سے سبزی منڈی شفٹ کرنے کے اقدامات۔ اگر یہاں سبزی منڈی منتقل کی گئی تو بچیوں کو تعلیم کا حصول مشکل ہوگا جبکہ شہر میں پہلے سے پی سںبزی منڈی موجود جو خالی پڑی ہے اسکو چعال کیا جائے اس جگہ پر مستقبل میں بی ایس کلاسز کا اجراء بھی ہو سکتا ہے طالبات والدین اساتذہ، وکلاء، صحافیوں، تاجروں کا انتظامیہ سے مطالبہ اس اقدام کو فلفور روکا جائے۔پریس کلب کہوٹہ کے بروقت نعاملے کو ہائی لائٹ کرنے کی وجہ سے انتظامیہ نے سبزی منڈی بنانے کا حکم واپس لے لیا گیا جبکہ ایم پی اے بھی کالج آئے اور کہا کہ یہ جگہ کالج کی ہے اسی کی رہے گی۔

Matot:

Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua – November 25, 2025–A strong wave of protest erupted in Kahuta as the administration attempted to shift the local vegetable market to the ground of the Government Girls Degree College. Students, parents, teachers, traders, lawyers, and journalists all strongly condemned the move, calling it unacceptable and demanding its immediate reversal.

According to details, prior to this, the Commerce College had already been shifted, and the Boys College was placed under the Board of Governors. Meanwhile, the Government Girls College— the only higher education institution for women in the entire tehsil—has had possession of its ground for many years.

The administration’s move to convert this college ground into a vegetable market was widely criticised. Protesters argued that such a step would severely disrupt the educational environment and compromise student safety. They highlighted that an existing vegetable market within the city is already vacant and could be made functional instead. Furthermore, the ground is considered essential for future expansion, including the possible introduction of BS programs.

Owing to the timely intervention and media coverage by the Kahuta Press Club, the administration eventually withdrew its order to establish the vegetable market inside the college premises. Additionally, the MPA visited the college and assured students and staff that the land belongs to the college and will remain exclusively for educational use.

The community welcomed the decision, expressing relief that the future of their daughters’ education will remain protected.

کہوٹہ پنڈی روڈ بائی پاس متاثرین کا معاوضہ نہ ملنے پر شدید احتجاج، مارکیٹ ریٹ کے مطابق ادائیگی کا مطالبہ

Kahuta–Rawalpindi Bypass Affected Residents Protest Non-Payment of Compensation, Demand Market-Rate Settlement

مٹور: نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، کبیر احمد جنجوعہ، 25 نومبر 2025
کہوٹہ پنڈی روڈ بائی پاس جگہوں اور مکانوں کا معاضہ نہ دینے پر متاثرین بائی پاس سراپا احتجاج ہم غریب لوگ ہیں ہمارے مکانات گرا دیے گئے جگہیں لے لی لیکن تا حال معاضہ ادا نہ کیا گیا ہمیں مارکیٹ ریٹ کے مطابق معاوضہ دیا جائے متاثرین کا مطالبہ اگر فلفور مطالبہ پورا نہ کیا تو بھرپور احتجاج کریں گے تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پنڈی بائی پاس میں متاثرین بائی پاس کو معاضوں کی ادائیگی نہ کرنے پر متاثرین سراپا احتجاج فلفور مارکیٹ ریٹ کے مطابق معاوضہ دیا جائے قانونی اور اخلاقی طور پر کسی بھی منصوبے میں پہلے متاثرین کو معاوضہ ادا کر کے پھر منصوبہ مکمل کیا جاتا ہے کتنی بیوائیں کتنے غریب لوگ بے گھر ہو چکے ہیں کتنے لوگوں کی جگہوں پر مشینیں لگا دی گئی لیکن معاوضہ نہ دیا گیا جس سے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں متاثرین میں سابق چئیرمین راجہ شوکت، راہنما عوامی ایکشن کمیٹی حاجی ملک عبدالراوف، شفیق عباسی،راجہ رومان سعید، راجہ گلزار گلزاری سمیت نتھوٹ، سہالی، ادوالہ، دھپری، نواز کالونی سمیت دیگر متاثرین بائی پاس نے پرپجوم پریس کانفرنس میں شرکت کی اور وفاقی حکومت، حکومت پنجاب، منتخب نمائندوں NHA کے اعلی افسران سے مطالبہ کیا کہ فلفور مارکیٹ ریٹ کے مطابق ہمیں معاضہ ادا کیا جائے بصورت دیگر سخت احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

Kallar Road Kahuta Drain-Cleaning Operation Completed, Public Appreciates Administration and Sanitation Teams

کلر روڈ کہوٹہ نالہ صفائی مہم مکمل، عوام کا انتظامیہ اور صفائی ٹیم کو خراجِ تحسین

ٹور: نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، کبیر احمد جنجوعہ، 25 نومبر 2025
کلر روڈ کہوٹہ پر گزشتہ دو ہفتوں سے جاری نالے کی صفائی کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ اس بڑے صفائی آپریشن کی نگرانی سینیئر سنیٹری سپروائزر میونسپل کمیٹی کہوٹہ طالب حسین بھٹی نے کی، جبکہ ان کے ہمراہ نالہ گینگ ٹیم اور راولپنڈی ویسٹ منجمنٹ کمپنی کے اہلکاروں نے بھرپور حصہ لیا۔صفائی مہم کے دوران تقریباً 40 سے زائد کچرے سے بھری ٹرالیاں نالے سے نکالی گئیں، جس سے علاقے کپ نکاسی آب کے دیرینہ مسائل میں نمایاں بہتری آئی ہے۔اس موقع پر سابق نائب ناظم میونسپل کمیٹی کہوٹہ قاضی اخلاق احمد کھٹڑ اور امیر جماعت اسلامی کہوٹہ ملک عبدالراؤف نے پریس کلب کہوٹہ (رجسٹرڈ) سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے تحصیل انتظامیہ اور ایم پی اے راجہ ضغیر احمد سے مطالبہ کیا کہ نالے کی ازسرنو تعمیر یا جامع رپیرنگ کا منصوبہ جلد از جلد شروع کیا جائے تاکہ آئندہ برسوں میں عوام کو بارشوں کے دوران کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔
عوامی حلقوں کی جانب سے صفائی ٹیم، تحصیل انتظامیہ اور اسسٹنٹ کمشنر ایوشہ ظفر کو کامیاب صفائی مہم پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button