DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: A 15-Year-Old Boy Drowns While Bathing in Kahuta’s Nala Ling, Body Recovered by Rescue 1122

کہوٹہ: نالی لنگ میں نہاتے ہوئے 15 سالہ عبدالباسط جاں بحق، ریسکیو 1122 نے نعش برآمد کرلی

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،13جولائی2025)
کہوٹہ کے خونی برساتی نالے (نالہ لنگ) میں نہاتے ہوئے تین سگے بھائی ڈوب گے دو کو بچا لیا گیا جبکہ ایک جابحق،نمازے جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی،سماجی، مذہبی شخصیات نے شرکت کی،مرحوم کہوٹہ کے معروف تاجر شیخ ساجد المعروف شیخ ساجی کا صاحبزادہ تھا،جوانسالہ بیٹے کی وفات پر والدین غم سے نڈھال،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز محلہ چاہات کے رہائشی اور کہوٹہ معروف تاجر شیخ ساجد المعروف شیخ ساجی کے تین بیٹے کہوٹہ نالہ لنگ میں نہانے گے جہاں وہ نہاتے ہوئے گہرئے پانی میں چلے گے جس کی وجہ سے شیخ ساجی کا ایک جوانسالہ بیٹا جان بحق ہو گیا جبکہ مقامی افراد نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 بھائیوں کو زندہ نکال لیا، واقعے کی اطلا ع پر والدین غم سے نڈھال ہو گے یاد رہے کہ پری مون سون کی وجہ سے آئے روز ندی نالوں میں تغیانی آتی ہے جس پر انتظامیہ نے نہانے پر پابندی عائد کی جاچکی ہے عوامی حلقوں نے اس واقعے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے والدین اور سرکاری اداروں سے اپیل کی ہے کہ بچوں کوندی نالوں میں نہانے سے باز رکھا جائے اور حفاظتی اقدامات کو مزید سخت بنایا جائے تاکہ قیمتی جانوں کے ضیاع سے بچا جا سکے،مرحوم بچے کی نمازے جنازہ حضرت سخی سبز واری بادشاہ ؒ کے قبرستان میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے راجہ صغیر احمد،سٹی صدر مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عارف قریشی،مولاناقاری عثمان عثمانی، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے رفاقت جنجوعہ،زوہیب وحید ستی سمیت ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی۔

Kahuta (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, July 13, 2025) — A اtragic incident occurred in the Nala Ling area of Kahuta, where a 15-year-old boy lost his life while bathing with his brothers. The deceased has been identified as Abdul Basit, son of Sheikh Sajid, also known as Saji.

According to initial reports, Abdul Basit, along with his two brothers, had gone to Nala Ling to cool off in the water. While swimming, the three boys got into difficulty due to the deep water. Two of the brothers were rescued in time, but unfortunately, Abdul Basit drowned before help could arrive.

Eyewitnesses informed local authorities, after which a team from Rescue 1122 quickly reached the scene. Following a search operation, the rescue team successfully recovered the body of the young boy and transferred it to the THQ (Tehsil Headquarters) Hospital, Kahuta, for further legal proceedings.

The incident has left the local community in shock and sorrow. Relatives, friends, and residents expressed deep grief over the sudden loss of a young life. Authorities have once again urged parents and guardians to remain vigilant and discourage unsupervised swimming in rivers, canals, and other water bodies, especially during the summer season. Local police have recorded the incident, and further investigation is underway.


تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ ویڈیو اسکینڈل — کرنل (ر) سعید جنجوعہ کی شدید مذمت، ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ


Former PTI Leader Condemns Kahuta Hospital Video Scandal, Demands Strict Action Against Those Involved

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،13جولائی2025)
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ میں وڈیو اسکینڈل کے طور پر سامنے آنے والے واقعہ کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے یہ ہمارے علاقے کے روایات کے خلاف ہے اور انتہائی سنگین کیس ہے جو جو شخص اس واقعے میں ملوث ہے اس کے خلاف سخت سے سخت کاروائی ہونی چاہیے ان خیالات کا اظہار سابق صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کرنل ر سعید جنجوعہ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری ہسپتال میں علاج کی غرض سے آنے والی خواتین کے ساتھ اس طرح کی حرکت اور بلیک میلنگ قابل مزمت ہے میرا متعلقہ محکموں سے یہ مطالبہ ہے کہ اس معاملے کی نزاکت کو دیکھتے اور سمجھتے ہوئے جو جو شخص اس میں ملوث ہیں انہیں قرار واقعی سزا دی جائے اور ہسپتال انچارج کو اب خود ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہئے

Show More

Related Articles

Back to top button