18 June 2025DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Major Khatm-e-Nabuwwat and Stability of Pakistan Conference to Be Held in PP-7 on June 22: Col (R) Wasim Janjua

حلقہ پی پی 7 میں تاجدار ختم نبوت و استحکام پاکستان کانفرنس 22 جون کو ہوگی: کرنل (ر) وسیم جنجوعہ

کہوٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,عمران ضمیر ،18,جون2025) – امیر ضلع راولپنڈی کرین پارٹی و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی07 کرنل (ر) وسیم جنجوعہ نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی سیون تاجدار ختم نبوت و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد 22 جون کو چوکپنڈوری کے مقام پر ہوگا۔ مرکزی امیر تحریک لبیک حافظ علامہ سعد ر ضوی، امیر شمالی پنجاب و رکن مرکزی شوری سید عنائت الحق شاہ خصوصی شرکت کریں گے۔ اور بڑے جلسہ سے خطاب کرینگے۔ کارکنان ورکرز پرتپاک استقبال کرنے کے لیے پر عزم کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے امیر کرین پارٹی ضلع راولپنڈی امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے حلقہ کے طوفانی دورے جلسہ گاہ انتظامات کا جائزہ حلقہ PP7 کی تاریخ کا بڑا اجتماع ہوگا۔ کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کی میڈیا سے گفتگو۔کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ نے کہا کہ ہمارے قائد علامہ سعد رضوی تاجدار ختم نبوت و استحکام پاکستان کانفرنس سے پرجوش خطاب کرین گے۔ حلقہ پی پی سیون کے غیور عوام اپنے لیڈر کے پرتپاک استقبال کے لیے پر عزم اور بے چین ہیں انشااللہ ہزاروں کی تعداد میں کارکنان ورکرز اور عوام علاقہ اپنے مہمان کا شاندار استقبال کریں گے۔ علامہ سعد حسین رضوی کا خطاب معنی خیز اور تاریخی ہوگا یاد رہے کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ دن رات کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے متحرک ہیں اور ہر یونین کونسل اور وارڈ کے طوفانی دورے کر رہے ہیں۔ کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ نے حلقہ پی پی سیون کے عوام کو اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

Kahuta (Pothwar.com, Imran Zamir – June 18, 2025):
A significant religious and political event, the Tajdar Khatm-e-Nabuwwat & Stability of Pakistan Conference, will be held on June 22 in Chowk Pindori, announced Col (R) Wasim Ahmed Janjua, Ameer of Crane Party Rawalpindi District and provincial assembly candidate from PP-07.

He stated that the conference will feature special addresses by Hafiz Allama Saad Hussain Rizvi, the central leader of Tehreek-e-Labbaik Pakistan, and Syed Inayat-ul-Haq Shah, Ameer of Northern Punjab and member of the Central Shura. Both leaders will deliver keynote speeches at what is being described as one of the largest gatherings in the history of PP-07.

Col (R) Wasim Janjua is actively touring every Union Council and ward of the constituency to ensure thorough preparations for the conference. In a media talk, he expressed his confidence that the people of PP-07 will give a warm and historic welcome to their leaders. He added that thousands of workers and supporters are expected to attend the conference with full enthusiasm and unity.

He extended an open invitation to all citizens of PP-07 to participate in this significant event, emphasising that Allama Saad Rizvi’s address will be both meaningful and historic. Janjua is personally supervising all arrangements to ensure the conference’s success.

موہڑہ چاچیاں کے ملک مظہر حسین قتل کے بعد سپرد خاک، جنازے میں معززین و ایم پی اے راجہ صغیر احمد کی شرکت

Malik Mazhar Hussain Laid to Rest in Mohra Chachiyan After Fatal Stabbing Incident

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،18جون2025)
لڑائی جھگڑے کی رنجش کی بنا پر گذشتہ روز چھریاں کے وار سے قتل ہونے والے موہڑہ چاچیاں والے ملک مظہر حسین المعروف ملکوں کو سپر د خاک کر دیا گیا، نمازے جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد،راجہ ندیم احمد بڑھی تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت،مقتول کی بہن کی در خواست پر تھانہ کلر سیداں میں زیر دفعہ 302کے تحت مقدمہ درج کر لیا،تفصیل کے مطابق یونین دوبیرن کی ڈھوک موہڑہ چاچیاں والے ملک مظہر حسین المعروف ملکوں کو گذشتہ روز دوبیرن بازار میں چھریوں کے وار سے شدید زخمی کر دیا تھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی کو جا ملے ان کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں موہڑہ چاچیاں میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے راجہ صغیر احمد، سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی،سابق ناظم و چیئرمین راجہ ندیم احمد، راجہ علی اصغر، حاجی محمد زرین بھٹی، چوہدری ظفر اقبال، ماسٹر ارشد محمود چوہدری، چوہدری ظہیر احمد، حاجی محمد فیاض، حاجی محمد یخئیخی، چوہدری محمد جلیل، ماسٹر ارشد محمود بھٹی، چوہدری محمد حنیف، قاضی طاہر محمود، قاضی امجد محبوب، راجہ محمد زعفران، ٹھیکیدار ساجد علی، سردار آصف، حمزہ شبیر خان، حاجی محمد نذیر، محمد نصیر بھٹی، محمد منیر چشتی، ساجد محمود راجہ، طاہر مغل،راجہ محمد اسحاق، سخاوت علی بھٹی سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button