26 October 2026DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat
Rawalpindi; Driver Taken Into Custody After Fatal Road Accident Claims Three Lives in Chontra
راولپنڈی; چونترہ میں ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق، پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |26 اکتوبر2026)–تھانہ چونترہ کے علاقہ میں روڈ ایکسیڈنٹ میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں اہم پیشرفت، چونترہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا ہے، چونترہ پولیس نے ٹرک/ٹینکر کو بھی قبضہ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ کے علاقہ میں روڈ ایکسیڈنٹ میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں اہم پیشرفت، چونترہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا ہے، چونترہ پولیس نے ٹرک/ٹینکر کو بھی قبضہ میں لے لیا، واقعہ میں شہری افضال، انکی اہلیہ اور بیٹا ریحان علی جابحق ہوئے تھے، واقعہ پر آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔
Rawalpindi (Pothwar.com – Ikram-ul-Haq Qureshi | October 26, 2026)– Police have taken the driver allegedly involved in a fatal road accident in the Chontra police station area into custody. The truck/tanker involved in the incident has also been seized by Chontra Police.
According to details, three members of a family lost their lives in the accident. The deceased were identified as Afzal, his wife, and their son, Rehan Ali.
The incident came to the attention of the Punjab Inspector General of Police (IGP), who directed police to ensure the immediate arrest of the suspect. Following these instructions, Chontra Police took the driver into custody and seized the vehicle involved in the accident.
Police said a case was being registered in connection with the incident. The suspect will be challaned before the court along with solid evidence as the investigation proceeds.
The tragic accident claimed the lives of three family members, while police are continuing legal proceedings to establish the circumstances surrounding the incident and determine responsibility.
پنجاب حکومت کا لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان، 12، 13 اور 14 مارچ 2027 کو محفوظ بسنت منائی جائے گی
Punjab Announces Basant Dates in Lahore: March 12–14, 2027
راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |26 اکتوبر2026)–پنجاب حکومت نے لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان کردیا*پنجاب حکومت نے لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔سیکرٹری داخلہ احمد جاوید کی زیر صدارت بسنت کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور میں محفوظ بسنت *12، 13 اور 14 مارچ 2027* کو منائی جائے گی۔سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ شہر میں کسی غیر محفوظ چھت پر پتنگ بازی کی اجازت نہیں ہوگی، 31 دسمبر 2026 سے قبل چھتوں پر کم از کم ساڑھے 3 فٹ کی حفاظتی دیوار تعمیر کرنا لازم ہے جب کہ اجازت یافتہ مقامات پر چھتوں کی مرمت کروائی جائے۔احمد جاوید نے مزید کہا کہ ڈپٹی کمشنر پرانی عمارتوں اور گھروں کی چھتوں کا مکمل معائنہ کروائیں، غیر تسلی بخش رپورٹ پرڈپٹی کمشنر کمزور عمارت پر پتنگ بازی پر پابندی عائد کریں، پتنگ بازی کیلئے استعمال ہونے والی چھت کی پائیداری کی ذمہ داری مالک مکان پر ہوگی۔ سیکرٹری داخلہ کا کہنا تھا کہ بجلی کی تاریں چھت کے قریب ہونے پر عمارت کے مالک انہیں محفوظ بنانے کے پابند ہیں، ڈپٹی کمشنر مقررہ حد کے مطابق پتنگ و ڈور کی تیاری، ترسیل اور فروخت کی نگرانی کریں۔
Court Sentences Man to Life Imprisonment for Sexual Assault of 10-Year-Old Boy in Rawalpindi
راولپنڈی: 10 سالہ بچے سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |26 اکتوبر2026)–راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، 10 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی،مجرم عنصر کو 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، 10 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی،مجرم عنصر کو 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی، واقعہ کا مقدمہ مارچ 2024ء تھانہ مندرہ میں درج کیا گیا تھا،ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی، سنگین مقدمہ میں مجرم کو قرار واقعی سزا ملنا حق و انصاف کی فتح ہے۔
Rawalpindi Police Hold Training Workshop to Improve Public Service and Officers’ Behaviour
راولپنڈی پولیس کی شہریوں سے بہتر رویے اور سروس ڈیلیوری میں بہتری کے لیے خصوصی تربیتی ورکشاپ




