مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،30اکتوبر2024) غلام ربانی قریشی ویلفئیر فاونڈیشن کی 8ویں سالانہ تقریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، سابق وفاقی وزیر مہرین انور راجہ کی خصوصی شرکت فری ڈیلائسیز کڈنی سنٹر، الفتح ویمن وکیشنل ٹیکنیکل اینڈ ٹریننگ سینٹر، بلقیس ربانی ڈائگناسٹک سنٹر اور فری کمپیوٹر لیب کا دورہ بہترین صحت و تعلیمی خدمات کشمیر و پاکستان کے عوام کو مفت ڈایلیسس کی سہولیات فراہم کرنے پر آصف ربانی قریشی کو سراہا پنڈال آمد پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور سابق وفاقی وزیر مہرین انور راجہ کا پرتپاک استقبال کیا غلام ربانی قریشی ویلفئیر فاونڈیشن کی 8ویں سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہوٹہ کہا کہ جیسے پسماندہ علاقے میں بین القوامی سطح کی سہولیات کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں کے عوام کے مفت ڈائلیسس کرنا خواتین بچیوں کو ہنر سیکھانا، مفت لیبارٹری اور کمپیوٹر کورسز کروانا یقینا قابل تحسین عمل ہے انھوں نے کہا کہ آصف ربانی قریشی کے تعاون سے پنڈی گھیب میں بھی جلد فری ڈیلائسیز اینڈ کڈنی سنٹر کا قیام عمل میں لائیں گے تقریب سے سابق وفاقی وزیر مہرین انور راجہ نے بھی خطاب کیا اور بہترین خدمات کی فراہمی انسانیت دوست اقدامات پر انکی تعریف کی سالانہ تقریب سے سابق ایم این اے غلام مرتضی ستی، راہنما PPP شوکت عباسی، آصف شفیق ستی،چوہدری ظہیر سلطان،سابق ناظم اعجاز بٹ،وحید یونس ستی ایڈووکیٹ،ایم ذرین اعوان،ڈاکٹر محمد خورشید و دیگر نے بھی خطاب کیا اس موقع پر آصف ربانی قریشی نے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، سابق وفاقی وزیر مہرین انور راجہ و دیگر تمام مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا اور غلام ربانی قریشی ویلفئیر فاونڈیشن جی کارکردگی آمدہ مستقبل کے پلان متعلق بتایا تقریب کے اختتام پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، مہرین انور راجہ و دیگر مہمانان گرامی کو اعزازی شیلڈز بھی پیش کی گئی۔
Mator (Pothwar.com Correspondent Kabir Ahmed Janjua, October 30, 2024) – The 8th Annual Ceremony of the Ghulam Rabbani Qureshi Welfare Foundation was held with special guests including the Governor of Punjab, Sardar Saleem Haider, and former Federal Minister Mehreen Anwar Raja. During the event, the dignitaries toured the Foundation’s free facilities, which include the Dialysis Kidney Center, Al-Fateh Women’s Vocational and Technical Training Center, Bilqis Rabbani Diagnostic Center, and a computer lab. These services provide essential healthcare and education free of charge to the communities in Kashmir and Pakistan.
In his speech, Governor Saleem Haider commended the Foundation, led by Asif Rabbani Qureshi, for offering international-level medical and educational services in underprivileged regions. He also announced plans for establishing a free dialysis and kidney center in Pindi Gheb soon, in collaboration with Qureshi. Former Federal Minister Mehreen Anwar Raja also spoke, appreciating the Foundation’s efforts as a valuable contribution to humanity.
Other notable speakers included former MNA Ghulam Murtaza Satti, PPP leader Shaukat Abbasi, Asif Shafiq Satti, Chaudhry Zaheer Sultan, and Waheed Younis Satti. Asif Rabbani Qureshi expressed his gratitude to all guests and shared the Foundation’s future plans. At the ceremony’s close, honorary shields were presented to Governor Haider, Mehreen Anwar Raja, and other esteemed guests.
سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور حافظ عثمان عباسی کا نمبردار ندیم عباسی کے والد محترم اور اپنے درینہ ساتھی چیئرمین یوسی پنجاڑ ماسٹر محمد ظہور عباسی (مرحوم) کی قبر پر حاضری مرحوم ماسٹر محمد ظہور عباسی اور ان کی اہلیہ محترمہ کے بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کی
Former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi and Hafiz Usman Abbasi Visit Grave of Longtime Associate Master Muhammad Zahoor Abbasi, Offer Prayers for the Deceased and His Wife
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،30اکتوبر2024) سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور حافظ عثمان عباسی کا نمبردار ندیم عباسی کے والد محترم اور اپنے درینہ ساتھی چیئرمین یوسی پنجاڑ ماسٹر محمد ظہور عباسی (مرحوم) کی قبر پر حاضری مرحوم ماسٹر محمد ظہور عباسی اور ان کی اہلیہ محترمہ کے بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کی انہوں نے ماسٹر محمد ظہور عباسی مرحوم کی عوامی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا اور کہ انہوں نے ساری زندگی اپنی یونین کونسل کی عوام کی خدمت میں گزاری وہ جب بھی میرے پاس آتے تو علاقے کے کسی نہ کسی کام کا کہتے اور وہ کام مجھ سے کراتے کروڑوں کی گرانٹ سے تعمیر ہونے والی کیرل روڈ بھی ان کے ہی مرعون منت ہے انہوں نے سڑک کی تکمیل کے لیے بہت محنت کی اور 13 کروڑ کی خطیر گرانٹ منطور ہوئی تھی شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ماسٹر محمد ظہور عباسی کی یادیں آج بھی تازہ ہیں اللہ پاک ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب عطا فرمائے،اس موقع پر راشد مبارک عباسی اور صحافی کبیر احمد جنجوعہ بھی ہمراہ موجود تھے۔