DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Mohammad Nameer Atlas Graduates with a Computer Science Degree from Royal Holloway, University of London

محمد نعمیر اطلس نے لندن کی معروف یونیورسٹی رائل اولووے سے کمپیوٹر سائنس میں ڈگری حاصل کر لی

لند ن /کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،22، جولائی، 2024) —بابو محمد اطلس کے پوتے اور برطانیہ میں مقیم نوید اطلس کے فرزند۔محمد نعمیر اطلس نے لندن کی معروف یونیورسٹی رائل اولووے سے کمپیوٹر سائنس میں ڈگری حاصل کر لی ان کا تعلق کلرسیداں کی نواحی بستی لونی سلیال سے ہے۔

London / Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, July 22, 2024) — Mohammad Nameer Atlas Graduates with a Computer Science Degree from Royal Holloway, University of London.

Mohammad Nameer Atlas, the grandson of Babu Mohammad Atlas and son of Naveed Atlas, who resides in the UK, has successfully graduated with a degree in Computer Science from the prestigious Royal Holloway, University of London. Nameer hails from the village of Looni Silyal, near Kallar Syedan.

شیخ توقیر احمد ایک ماہ کے یورپی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں جرمنی پہنچ گئے

Sheikh Tauqir Ahmed arrives in Germany on the first leg of his one-month tour of European countries

جرمنی/کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،22، جولائی، 2024) —مسلم لیگ ن کلرسیداں سٹی کے نائب صدر معروف کاروباری شیخ توقیر احمد ایک ماہ کے یورپی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں جرمنی پہنچ گئے وہ فرانس ہالینڈ بلجیئم اور دیگر یورپی ممالک بھی جائیں گے

Show More

Related Articles

Back to top button