راوت (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،26، جون، 2024) – دولتالہ سمیت تین اضلاع میں نئی تحصیلیں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں قائم ٹیکنیکل گروپ کا اجلاس کل بورڈ آف ریونیو میں ہوگاجس کی صدارت سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کریں گے۔اجلاس میں راولپنڈی میں دولتالہ،بہاولنگر میں دھرن والا کو تحصیل بنانے کا جائزہ لیا جائے گا۔ لاہور میں بھی نئی تحصیلیں بنانے کی تجویز زیر غور آئے گی۔ اجلاس میں محکمہ خزانہ،پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن محکموں کے افسران بھی شریک ہوں گے۔
Rawat (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 26, June, 2024) – It has been decided to create new tehsils in three districts including Daultala. The meeting of the technical group formed in this regard will be held tomorrow in the board of revenue, chaired by a senior member board of the revenue.
In the meeting, in Rawalpindi, Daultala, Dharanwala and Bahawalnagar will be reviewed. The proposal to create new tehsils in Lahore will also be considered. Officers of Finance, Planning and Development, Excise and Taxation departments will also participate in the meeting.