DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Due to the collusion of timber mafia and the forest department, the dense green forests of Kahuta tehsil were engulfed in fierce fire

لکڑی چوروں اور محکمہ جنگلات کی ملی بھگت تحصیل کہوٹہ کے گھنے سرسبز و شاداب جنگلات شیدید آگ کی لپیٹ میں آ گئے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کو م کبیر احمد جنجوعہ،22جون2024)
لکڑی چوروں اور محکمہ جنگلات کی ملی بھگت تحصیل کہوٹہ کے گھنے سرسبز و شاداب جنگلات شیدید آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔ جنگل نمبر 58اور جنگل نمبر 59کلٹیہ اوترنہ سے ہوتی ہوئی شدید آگ بیور کی طرف بڑھنے لگی۔ ایڈیشنل سیکرٹری جنگلات پنجاب کیپٹن (ر) ظفر عباسی کے گھروں کے قریب آگ نے لمبے لمبے چیل کے درختوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر تا حال دو دن گزرنے کے باوجود موقع پر نہ پہنچ سکے۔ مقامی لوگو ں، ریسکیو 1122کے مقامی عملہ نے اپنی مدد آپ کے تحت دو دن سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی مگر آگ گزشتہ 50سے زائد گھنٹوں سے بڑھتی جا رہی ہے۔ غیر قانونی کا ٹے گے درختوں ک نشانات مٹانے کے لیئے لکڑی چوروں، ٹمبر مافیا، محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے ہر سال تحصیل کہوٹہ کے گھنے جنگلات میں آگ لگا دی جاتی ہے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 22 June 2024)
Due to the collusion of wood thieves and the forest department, the dense green forests of Kahuta Tehsil were engulfed in a fierce fire. The intense fire started moving towards Bior through Forest No. 58 and Forest No. 59 Kiltia Otrana. The fire engulfed the tall pine trees near the houses of Additional Secretary Forests Punjab Captain (Rtd) Zaffar Abbasi. The District Forest Officer could not reach the spot even after two days. The local people and the local Rescue 1122 staff tried to control the fire for two days with help, but the fire has been increasing for the last 50 hours. In order to erase the traces of illegal felling of trees, fire is set every year in the dense forests of Kahuta tehsil with the connivance of timber thieves, timber mafia and the forest department.

ممتاز عالم دین مولانا محمد اقبال قریشی نے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر لی

Maulana Muhammad Iqbal Qureshi, a prominent religious scholar, achieved the blessing of Hajj

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کو م کبیر احمد جنجوعہ،22جون2024)
ممتاز عالم دین مولانا محمد اقبال قریشی نے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر لی،سلطان خیل کی سیاسی وسماجی شخصیات نے ملاقات کی حج کی سعادت حاصل کر نے پر مبارکباد پیش کی،تفصیل کے مطابق خطہ پوٹھوہا ر کے معروف عالم دین مولانا محمد اقبال قریشی نے رواں ماہ ہونے والے حج کے موقع پر حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کی گذشتہ روز مکہ مکرمہ حضرت علامہ محمد اقبال قریشی سے سلطان خیل راجگان سے راجہ تصور حسین جنجوعہ حال مقیم سعودی عرب راجہ تصدق جنجوعہ حال مقیم سعودی عرب راجہ ضیاء الرحمن جنجوعہ حال مقیم سعودی عرب اور ملک ذوالفقار ساجد کہوٹہ چوہدری امانت ٹکال مدثر فاروق پنڈ بینسونے ملاقات کی اور حج کی ادائیگی پر دلی مبارکبا دپیش کی مولانا محمد اقبال قریشی نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button