DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com
Gujarkhan: Five suspects arrested for abducting a WAPDA official and torturing and ill-treating them
گوجرخان، واپڈا اہلکار کو اغواء کرکے تشدد اور ناروا سلوک کرنے والے پا نچ ملزمان گرفتار
گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 21 جون 2024) –گوجرخان پولیس کی فوری کاروائی، واپڈا اہلکار کو اغواء کرکے تشدد اور ناروا سلوک کرنے والے 05ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں عرفان، شان قمر، عمران بنی، گلفام اور ارباب شامل ہیں، ملزمان نے بجلی چوری کی اطلاع پر آنے والے واپڈا اہلکار کو اغواء کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا تھا، گوجر خان پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا،




