روات (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی، ,15 جون 2024،) –راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنادی، معزز عدالت نے مجرم عمیرزادہ کو 09 سال قید اور 80 ہزارروپے جرمانے کی سزا سنائی، مجرم کورواں سال 02 کلو 500 گرام چرس برآمد ہونے پر روات پولیس نے گرفتار کیاتھا، راولپنڈی پولیس نے مجرم کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا،مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی، ادہرسی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر، انوسٹی گیشن اورلیگل ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔
Rawat (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 15th June 2024) – Effective policing of Rawalpindi Police, Hon’ble court sentenced the criminal in drug case after being found guilty, Hon’ble court awarded 09 years imprisonment and 80 Sentenced to a fine of 1000 rupees, the criminal was arrested by the Rawat police after the recovery of 02 kg 500 grams of hashish.
CPO Syed Khalid Hamdani while congratulating SSP Investigation Zanira Azfar, investigation and legal teams said that the crackdown against drug dealers will continue to end the drug menace.