DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: The tandoor owners did not reduce the prices of bread despite the orders of the Punjab government

بیول میں تندور والوں نے پنجاب حکومت کے احکامات کیباوجود روٹی کی قیمتیں کم نہیں کیں

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام,راجہ طارق ایوب، 21 اپریل 2024) –بیول میں تندور والوں نے پنجاب حکومت کے احکامات کیباوجود روٹی کی قیمتیں کم نہیں کیں۔نان 25 روپے،روٹی 20 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔حکومت پنجاب نے گزشتہ ہفتے سے پنجاب بھر میں نان اور روٹی کی قیمتیں کم مقرر کی ہیں اور نانبائی کو پابند کیا ہے کہ وہ روٹی 16 روپے،نان 20 روپے میں فروخت کریں جب کہ بیول میں اس پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا ہے اور حکومتی احکامات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے اور عوام کو مہنگی نان روٹی فروخت کی جا رہی ہے۔اہلیان علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سے اپیل کی ہے کہ بیول میں نانبائیوں کو حکومتی ریٹ پر نان روٹی فروخت کرنے کا پابند کیا جائے۔

Gujar Khan (Pothwar.com, Raja Tariq Ayub, 21 April 2024) – Tandoor owners in Bewal have not reduced the prices of bread despite the orders of the Punjab government. Naan is being sold at Rs 25, bread at Rs 20. Since last week, prices of bread and bread have been set lower across Punjab and bakers have been forced to sell bread at Rs 16 and non at Rs 20. It is being ignored and expensive naan bread is being sold to the public. The people of region have appealed to the Assistant Commissioner Gujar khan that the bakers in Bewal should be made to sell naan bread at the government rate.

Show More

Related Articles

Back to top button