DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta:A large rally consisting of hundreds of vehicles and thousands of workers left for Lahore
سابق ایم پی اے راجہ صغیر احمد کی قیادت میں حلقہ پی پی سیون سے سینکڑوں گاڑیوں اور ہزاروں کارکنوں پر مشتمل ایک بڑھی ریلی لاہور روانہ

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،22اکتوبر2023)
سابق ایم پی اے راجہ صغیر احمد کی قیادت میں حلقہ پی پی سیون سے سینکڑوں گاڑیوں اور ہزاروں کارکنوں پر مشتمل ایک بڑھی ریلی لاہور روانہ،میاں محمد نواز شریف کے استقبالیہ جلسے میں شرکت کے ایک بڑھے جلوس کے ساتھ روانہ ہوئے،حلقہ پی پی سیون کہوٹہ، کلر سیداں کی مختلف یونین کونسلوں بڑھی تعداد میں ن لیگی کارکن راجہ صغیر احمد کی قیادت میں لاہور روانہ ہوا، چیئرمین یوسی بشندوٹ محمد زبیر کیانی،ایم سی کلر سیداں کے سابق بلدیاتی نمائندگان، راجہ ثقلین آف ممیام،حاجی منشی ریاض آف بیور،حاجی شیخ جاوید آف نارہ،آفتاب کیانی نارہ،قاری عبدالرحیم،راجہ طاہر آف مٹور،راجہ عباس پپو،چیئرمین راجہ ممتاز،چیئرمین راجہ فیاض احمد، وائس چیئرمین سردار طاہر، کونسلر راجہ سجاد بیور، راجہ مان بیور،ناہب ناظم راجہ سجاد حیدر،راجہ کلیم سویڑی،راجہ لیاقت چنور، چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی،مرزا محمد مسعود،کامران کیانی،کونسلر راجہ عرفان (چیئرمین سرور گروپ)،کونسلر خان طاہر،چوہدری معروف، راجہ بابو ظفر اقبال،ٹھیکیدار راجہ ساجد ہوتھلہ،انجینئر راجہ بلال بنگیال،راجہ نثار مٹور، راجہ احمد نواز جنجوعہ،راجہ اکرا م جنجوعہ، راجہ عمران اللہ،راجہ وجائت جنجوعہ،راجہ بلال جنجوعہ سمیت ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں، ورکروں، بلدیاتی نمائندوں نے شرکت کی۔

Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 22 October 2023)
A large rally consisting of hundreds of vehicles and thousands of workers left for Lahore under the leadership of former MPA Raja Sagheer Ahmad from the PP Seven constituency. Various Union Councils of Kahuta, Kallar Syedan left for Lahore under the leadership of PML-I activist Raja Sagheer Ahmed.
امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ راجہ عامر مظہر کا تحصیل کہوٹہ کی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ
Candidate for Tehsil Nazim Kahuta Raja Amir Mazhar visit to various union councils of Tehsil Kahuta

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،22اکتوبر2023)
امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ راجہ عامر مظہر کا تحصیل کہوٹہ کی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ،شادی کی تقریبات اور فوتگی والے گھروں میں حاضری، ووٹرو ں سپورٹروں سے ملاقات کی بھی کی، تفصیل کے مطابق گذشتہ روزسابق چیئرمین یونین کونسل ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ نے ہمراہ سابق وائس چیئرمین یوسی دکھالی عبد الحمید مغل کے تحصیل کہوٹہ یونین کونسلوں، دوبیر ن خورد، یوسی مٹور، یوسی نارہ،یوسی دکھالی اور یوسی ہوتھلہ کا دورہ کیا اور شادی کی تقریبات اور فوتگی والے گھروں میں حاضری، ووٹرو ں سپورٹروں سے ملاقات کی بھی کی انہوں نے سابق ایم پی اے راجہ صغیر احمد کے بھتیجے راجہ شیر بہادر کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مر حوم کے ایصال ثوا ب کے لیے فاتحہ خوانی کی،مٹور پنگالا والے سیکرٹری راجہ شیراز کی ہمشیرہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،ہوتھلہ راشد کے بھائی آصف کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،ہوتھلہ کے مقام پر ٹھیکیدار خورشید کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،ہوتھلہ میرا کے مقام پر محمد نسیم کی والدہ محترمہ وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی جبکہ کہوٹہ الہی شادی ہال میں ن لیگی کارکن راجہ تنویر بنارس کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب میں شرکت کی۔
ایم سی کہوٹہ سے ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی قیادت میں بڑھی تعداد میں کارکنوں، ورکروں کالاہور روانگی
Under the leadership of Dr. Muhammad Arif Qureshi from MC Kahuta, an increased number of workers, workers left for Lahore




