DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Traffic police started action against under-aged and unlicensed rickshaw drivers

ٹریفک پولیس نے کم عمر، بغیر لائسنس اور بغیر نمبر پلیٹ رکشے چلانے والے ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی شروع کردی

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,26،اکتوبر,2022)— راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس نے کم عمر، بغیر لائسنس اور بغیر نمبر پلیٹ رکشے چلانے والے ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ اس موقع پرچیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نوید ارشاد نے کہاہے کہ کم عمری کی ڈرائیونگ موت یا عمر بھرکی معذوری کا باعث بنتی ہے۔سی ٹی اونے کہا انہوں نے تمام سرکل انچارجزکو احکامات جاری کیے ہیں کہ اپنے اپنے سرکل میں کم عمر، بغیر لائسنس اور بغیر نمبر پلیٹ رکشے چلانے والوں کوچالان ٹکٹ جاری کرنے کے ساتھ تھانوں میں بند کروائیں اور کم عمر ڈرائیوروں کے والدین سے تحریری بیان لینے کے بعد ہی انہیں چھوڑا جائے۔

Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 26, October 2022)- Rawalpindi City Traffic Police has started action against under-age, unlicensed, and without number plate rickshaw drivers.

On this occasion, Chief Traffic Officer Rawalpindi Naveed Irshad said that underage driving leads to death or life-long disability.

CTO One said that he has issued orders to all circle in-charges to prevent underage, unlicensed and unlicensed driving in their respective circles. Number plate rickshaw pullers should be locked up in police stations with the issuance of challan tickets and released only after obtaining a written statement from the parents of the minor drivers.

Show More

Related Articles

Back to top button