روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,23،اکتوبر,2022)—سابق وزیرداخلہ شیخ رشیداحمدنے کزشتہ روز نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی میں ڈائیلاسز وارڈ کا افتتاح کیا۔ یہ وارڈ آر آئی یو کے ڈائیلاسز وارڈ کے علاوہ ہے اور وفاقی حکو مت کی مدد سے تعمیر کیا جائے گا۔ اس موقع پر شیخ رشید نے کہا کہ راولپنڈی میرا شہر ہے ، یہاں ہسپتال اور تعلیمی اداروں کے قیام کیلئے لیے ہر سطح پر کوشش کروں گا ۔ انہوں نے کہا کہ اس سٹیٹ آف ٓ آر ٹ ہسپتال میں 200 ڈائیلاسزمشیننں نصب ہوں گی جس کے لئے فنڈز آگئے ہیں ۔ بعد ازاں مشینوں کی تعداد بڑھا 500 تک کرنے کا ارادہ ہے ۔ 50 مشینیں پہنچ چکی ہیں۔ روزانہ ایک مشین پر تین ڈائیلسز ہوں گے اور 150 مریض روزانہ ڈائیلسز کرا سکیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب سے مزید فنڈز کی بھی درخواست کروں گا ۔
Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 23, October 2022)—Former Interior Minister Sheikh Rasheed Ahmad inaugurated the dialysis ward at Rawalpindi Institute of Urology. This ward is apart from the dialysis ward of RIU and will be built with the help of the federal government. On this occasion Sheikh Rasheed said that Rawalpindi is my city, I will try at every level to establish hospitals and educational institutions here. He said that 200 dialysis machines will be installed in this state-of-art hospital for which funds have come. Later, the number of machines is planned to be increased to 500. 50 machines have arrived. There will be three dialyses per machine per day and 150 patients will be able to undergo dialysis per day. I will also request more funds from the Chief Minister of Punjab.