DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Birmingham; A gang of masked raiders smashed their way into a jewellers on a major city route by ram raiding the shop.

برمنگھم کے علاقے سپارک بروک میں دن دیہاڑے جیولری کی دوکان پر نقاب پوش ڈاکووں کا حملہ

برمنگھم،؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،05،مارچ،2022ء)– برمنگھم کے علاقے سپارک بروک میں دن دیہاڑے جیولری کی دوکان پر نقاب پوش ڈاکووں کا حملہ۔ ٹرک نما گاڑی دوکان کےشیشوں سے بنی کھڑکی میں دے ماری۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز نقاب پہنے کچھ ڈاکووں نے موٹر وے مینٹنینس والوں کی گاڑی ایک جیولری کی دوکان میں دے ماری جس سے جیولرز کے تمام شیشے چکنا چور ہو گئے اور ایک انتہائی مصروف ہائی سڑیٹ میں موجود دانیال جیولرز سے چوری کر کے چلتے بنے۔ سڑک کے دونوں طرف موجود تمام افراد نے یہ واقعہ اپنی آنکھوں سے ہوتے دیکھا مگر ڈاکووں میں سے ایک شخص کلہاڑا لہراتا ہوا ہر ایک کو للکار کر ڈراتا رہا جبکہ باقیوں نے کچھ ہی لمحوں میں سونا چرایا اور گاڑی بھگا لے گئے۔ویسٹ مڈ لینڈ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں

Birmingham; Shocking film footage shows the men armed and with balaclava driving a large highways maintenance truck into Danyaal Jewellers in Sparkbrook, Birmingham.

The balaclava-clad robbers could be seen reversing at speed into the shop front at around midday on Thursday afternoon.
A West Midlands Police spokesman said: “We’re investigating a ram raid at a jewellery shop on Ladypool Road, Birmingham, this afternoon.

Show More

Related Articles

Back to top button