Stoke on Trent, UK; Hamza Mansoor of Choa Khalsa drowns to death while swimming at sea in Liverpool
ڈھوک سنگال چوآ خالصہ کا 22سالہ نوجوان حمزہ منصور کیانی برطانیہ کے شہر لیور پول کے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق
برطانیہ/کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—ڈھوک سنگال چوآ خالصہ کا 22سالہ نوجوان حمزہ منصور کیانی برطانیہ کے شہر لیور پول کے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا وہ اپنے کزنز کے ہمراہ لیور پول بیچ پر سیر تفریح کر رھا تھا کہ اس دوران ایک سمندر لہر اسے بہا لے گئی یہ نوجوان منصور کیانی کا اکلوتا بیٹا تھا یہ سلطان پرویز کیانی اور ماسٹر منظور حسین کیانی کا بھتیجا اور صوفی حاجی محمد اسلم مرحوم کا نواسہ تھا میت کو پاکستان منتقل کرنے کے انتظامات جاری ہیں مزید معلومات کے لیئے ماسٹر منظور کیانی سے فون نمبر 03313450334 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے
UK / Kallar Syedan; Hamza Mansoor Kiyani, 22, of Dhok Sangal Choa Khalsa, drowned in the sea off Liverpool, UK. He was the only son of Mansoor Kiyani. He was the nephew of Sultan Pervez Kiyani and Master Manzoor Hussain Kiyani and the grandson of the late Sufi Haji Muhammad Aslam. Arrangements are underway to transfer the body to Pakistan. For more information, Master Manzoor Kiyani can be contacted on 03313450334