Rawat; Rain emergency in Rawalpindi, vacation of WASA employees cancelled
راولپنڈی میں رین ایمرجنسی، واسا ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی)—واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) نے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں سے متعلق پیشن گوئی پر رین ایمرجنسی نافذ کر کیملازمین کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی ہیں۔ منیجنگ ڈائریکٹر واسا راجہ شوکت محمود نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ہمراہ نالہ لئی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے واسا کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں۔ایم ڈی واسا نے کہا ہے کہ میں خود بھی فیلڈ میں رہوں گا، کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور عملہ کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
Rawat; Punjab Secretary Excise and Taxation Ali Tahir visited Rawalpindi on Tuesday on the Punjab chief minister’s directives, to inspect arrangements being made by the Water and Sanitation Agency (Wasa) for the heavy rainfall anticipated this week.
Wasa Managing Director (MD) Raja Shaukat Mehmood told Mr Tahir that the Pakistan Meteorological Department (PMD) has issued a ‘heavy rainfall’ warning for this week in Rawalpindi.
In order to cope with the anticipated flooding, the agency had cancelled its field staff’s leave and issued directives calling on employees to remain alert during Eidul Azha holidays.