اسلام پورہ جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ممراز شیخ سے )اسلام پورہ جبر کے ممتاز تاجر چوہدری محمد شبیر کے بیٹے محمد عدیل کا آج تیسرے دن بھی کچھ پتہ نہ چل سکا محمد عدیل سوموار کی شام سات بجے کے قریب اپنی دوکان بند کر کے اپنے بھائی کے ساتھ گھر جا رہا تھا کہ راستے میں عادل مارٹ کے قریب نامعلوم افراد نے محمد عدیل کو زبردستی ایکس ایل آئی کار میں بٹھا کر لے گئے لیکن آج تیسرے دن بھی محمد عدیل کے متعلق کچھ پتہ نہ چل سکا پولیس چوکی قاضیاں مصروف تفتیش ہے
Gujar Khan; Family fear as Mohammad Adeel son of Jabbar trader Ch M Shabbir has been missing for past seven days, It is reported that Adeel had been seen abducted in a XLI vehicle.