DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; One shot dead after land dispute between two brothers in village Dhok Shamas, Daultala

جاتلی کے علاقے دولتالہ ڈھوک شمس میں بھائیوں کے مابین زمین کا تنازعہ پر فائرنگ،فائرنگ سے نثار نامی شخص قتل

راولپنڈی:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…تھانہ جاتلی کے علاقے دولتالہ ڈھوک شمس میں بھائیوں کے مابین زمین کا تنازعہ پر فائرنگ،فائرنگ سے نثار نامی شخص قتل، مقتول کا بیٹا زخمی،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی گوجر خان اور ایس ایچ او جاتلی پولیس ٹیم کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جاتلی کے علاقہ دولتالہ ڈھوک شمس میں بھائیوں کے مابین زمین / گلی کے تنازعے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی گوجر خان اور ایس ایچ او جاتلی پولیس ٹیم کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے، فائرنگ سے نثار احمد نامی شخص قتل جبکہ مقتول کا بیٹا ذیشان نثار شدید زخمی ہوا ہے،زخمی لڑکے کو طبی امداد جبکہ نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،تفتیشی اور فرانزک ٹیمیں موقعہ سے شواہد اکھٹے کر رہی ہیں، واقعہ کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے، ایس پی صدر کا کہنا تھا کہ واقعہ کی ہر زاویے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں،واقعہ کے ملوث ملزمان کو جلد گرفتارکر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

Gujar Khan; A man named Nisar was killed in a land dispute between brothers in Daultalah, Dhok Shams area of ​​Jatli police station.

The victim’s son was also injured. ASP Gujar Khan and SHO Jatli along with the police team rushed to the village.

According to details, a firing incident took place on land dispute between the brothers in Daultalah, Dhok Shams . As soon as the incident was reported, ASP Gujjar Khan and SHO Jatli along with police team reached the village. A man named Nisar Ahmed was killed in the firing while his son Zeeshan Nisar was critically injured.

The injured boy was given medical aid while the body was shifted to hospital for post-mortem. Investigative and forensic teams are gathering evidence from the murder scene. The SP Saddar said that the incident was being investigated from all angles and the culprits involved in the incident would be arrested soon and brought to justice.

Show More

Related Articles

Back to top button