Rawat; Basharat Raja’s nephew killers in Union Council Dhamyal sentenced to life imprisonment
بشارت راجہ کے بھانجے کو یونین کونسل دھمیال میں قتل کے ملزم کو عمر قید، دو بری
راولپنڈی:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)… ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی ملک اعجاز آصف نے صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کے بھانجے کو قتل کرنے کے الزام میں ملوث ایک ملزم کو عمر قید دیتے ہوئے دو شریک ملزمان کو شک کے فائدے میں بری کر دیا، تھانہ پیر ودھائی پولیس نے دسمبر 2015میں بلدیاتی الیکشن کے روز یونین کونسل دھمیال میں راجہ شعیب اقبال کو قتل جبکہ آصف علی، ریاض اور سکندر وغیرہ کو زخمی کرنے کے الزام میں نمبردار اسد اس کے والد نمبردار سلیم اور بھائی اخلاق اقدار کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا، جرم ثابت ہونے پر گزشتہ روز عدالت نے اخلاق اقدار کو عمر قید دے دی۔
Rawat; Additional District and Sessions Judge Rawalpindi Malik Ijaz Asif sentenced one accused involved in the murder of nephew of provincial law minister Muhammad Basharat Raja to life imprisonment and acquitted two co-accused on suspicion. On the day of local body elections in 2015, in Union Council Dhamyal, Raja Shoaib Iqbal was killed while Asad Ali, Riaz and Sikandar were injured. On the day, the court sentenced to life imprisonment.